• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • ذوالفقار نقوی

مصنف

Avatar photo

ذوالفقار نقوی2 مضامین 0 تبصرے

    ذوالفقارنقوی  دس جون 1965 کو ریاست جموں و کشمیر ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوئے۔ ذوالفقارنقوی نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی، بعد ازاں
    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایم، اے کی ڈگری انگریزی ادب میں حاصل کی، کلکتہ سے بی۔ آئی ۔اے۔ایم۔ ایس کی ڈگری اور پھر جموں سے بی۔ ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔

    1995 تا 1999 آل انڈیا ریڈیو پونچھ سے منسلک رہے جہاں بطور اناؤنسر اپنی خدمات سراجام دے رہے تھے کہ محکمہ تعلیم میں بطورانگلش لیکچرار آپکی تقرری ہو گئی۔ انہیں انگریزی ادب میں شیکسپئر کے مطالعہ نے متاثر کیا۔ آپ نےانگریزی نظمیں لکھیں لیکن ارد گرد کے ماحول نے انہیں قبول نہیں کیا۔ اور وہ صرف چند اداروں تک ہی محدود رہیں۔

    آپکو اردو ادب میراث میں ملا ہے اسکے ساتھ ساتھ گھر کا دینی ماحول اورعلماء حضرات سے مسلسل رابطے نے انہیں اردو ہی کو اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بنانے پر مجبور کیا۔ ذوالفقارنقوی کو شاعری کا شوق بچپن سے ہی دامن گیر تھا۔ شاید 1990 میں پہلی مکمل غزل کہی۔ آپ نے نعت و سلام اور منقبت کہے نیز واقعہ کربلا کے حوالے سے جو قلمی واردات سر زد ہوتی رہیں انہیں ’’زاد سفر‘‘ کی صورت میں عباس بک ایجنسی لکھنئو نے 2011 میں شائع کیا ہے۔

    آپکی غزلوں کا پہلا مجموعہ ’’اجالوں کا سفر‘‘ اردو فاؤنڈیشن ممبئی نے 2012 میں شائع کیا ہے۔ آپکا کلام پاکستان اور ہندوستان کے متعدد ادبی جریدوں میں شائع ہوتا رہتا ہے۔

    لفظ شعلہ بدن حرف چنگاریاں

    ذوالفقار نقوی 3 مارچ، 2018
    لفظ شعلہ بدن حرف چنگاریاں کیوں لگی ہیں تکلم کو بیماریاں

    اندھیروں سے الجھنے کی کوئی تدبیر کرنا ہے

    ذوالفقار نقوی 1 مارچ، 2018
    اندھیروں سے الجھنے کی کوئی تدبیر کرنا ہے کوئی روزن کسی دیوار میں تسخیر کرنا ہے
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا