غزل – لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے راشد طراز 30 جولائی، 2016 راشد طراز لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتےآخرش کرلیا مٹی کے حرم میں ہی قیام خودکو ہم خانما ں برباد کہاں تک کرتے…