سائنس کیا ہے؟

کھوج اور تحقیق ہزاروں سالوں سے جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔ جو جس شعبے سے تعلق رکھتا ہے وہ اسی شعبے میں اپنی زندگی کی ساری صلاحیت لگا تا ہے۔