نعت

علم اسؐ کا ہے، عمل اسؐ کا، ہے حکمت اسؐ کیجاہ اسؐ کی ہے، جلال اسؐ کا ہے، عظمت اسؐ کیجس کے دل میں ہے ذرا سی بھی محبت اسؐ کییہ جہاں اس کا ، خدا اس کا ہے، جنت اس…

حمد

جس کی قدرت میں یارب مری جان ہے وہ تری شان ہےجس کی وحدت کا ہرشے میں اعلان ہے وہ تری شان ہےجو ہے سارے زمانے میں عالی وقار اور با اختیارجو غفور رحیم اور رحمان…