کاروانِ سخت جاں

مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…

میں آبرو ہوں

قارئین، میں آبرو ہوں۔ جی ہاں وہی آبرو جس کے دم سے کائنات کی حسین تصویر میں رنگ ہے،جو مردوں کی شان ہے اور عورتوں کا زیور۔ وہی آبرو جس کی خاطر غیور اقوام اپنا…

کچھ تو ہو

رنج و الم ہو، خوف ہو، وحشت ہو، کچھ تو ہوشہر ِ ستم کی کوئی علامت ہو کچھ تو ہوتکمیل ِ آرزو ہو کہ حسرت ہو کچھ تو ہوراحت میں درد،…