ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
مصنف

عرفان وحید41 مضامین 1 تبصرے
عرفان وحید کا تعلق پنجاب کے شہر مالیر کوٹلہ سے ہے۔ آپ پیشے سے انجینیر ہیں۔ عرفان نے اردو اور انگریزی میں قریباً ۲۰ کتابیں ترجمہ کی ہیں۔ آپ انگریزی ماہنامے 'دی کمپینیئن' اور انگریزی پورٹل 'ہیڈلائنز انڈیا' کے ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں۔
حمد باری تعالیٰ
جس کی رحمت کا بندوں پہ فیضان ہے، وہ تری شان ہے
وصفِ جود و کرم جس کی پہچان ہے، وہ تری شان ہے
حمد باری تعالیٰ
جس کی رحمت کا بندوں پہ فیضان ہے، وہ تری شان ہے
وصفِ جود و کرم جس کی پہچان ہے، وہ تری شان ہے
سر میں جتنی تھی سمائی سر گرانی ہو چکی
سر میں جتنی تھی سمائی سر گرانی ہو چکی
ختم میری داستاں اے یارِ جانی ہو چکی
ہم سے انکار کیا جائے نہ بیعت کی جائے
کیا عبث کوہ و بیاباں کی مسافت کی جائے
شہرہی دشت ہے اب شہر میں وحشت کی جائے
بچوں کے خلاف جرائم: ایک لمحۂ فکریہ
جرائم کے ریکارڈ بولتے ہیں کہ روزانہ کتنی ہی زینب وحشی درندوں کی ہوس کا شکار ہوجاتی ہیں۔ یہ انسانیت کا پست ترین مقام ہے۔ زینب کا مجرم اب بھی قانون کی گرفت میں…
یوں تو شمار اس کا مرے بھائیوں میں تھا
یوں تو شمار اس کا مرے بھائیوں میں تھا
میں تھا لہو لہو وہ تماشائیوں میں تھا
ہر چند کہ انصاف کا خواہاں بھی وہی ہے
ہر چند کہ انصاف کا خواہاں بھی وہی ہے
قاتل بھی وہی اور نگہباں بھی وہی ہے
پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے
پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے
فصیلِ حرف میں معنی کا در بنایا جائے
پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے
پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے
فصیلِ حرف میں معنی کا در بنایا جائے
ہزار رنجِ سفر ہے حضر کے ہوتے ہوئے
ہزار رنجِ سفر ہے حضر کے ہوتے ہوئے
یہ کیسی خانہ بدوشی ہے گھر کے ہوتے ہوئے
ہو دیدٔہ خوش خواب کی تعبیر کہاں تک
ہو دیدٔہ خوش خواب کی تعبیر کہاں تک
اے وقت ترے جبر کی توقیر کہاں تک
اے اہلِ صفا سچ کی زباں بند ہے تاچند
اے اہلِ جفا جھوٹ کی تشہیر کہاں تک
اب دوست بنانے کا…
یہ دانۂ ہوس تمھیں حرام کیوں نہیں رہا
یہ دانۂ ہوس تمھیں حرام کیوں نہیں رہا
اڑان کا وہ شوق زیرِ دام کیوں نہیں رہا
زعمِ ہستی مرے ادراک سے باندھا گیا ہے
زعمِ ہستی مرے ادراک سے باندھا گیا ہے
اور بدن طرہء پیچاک سے باندھا گیا ہے
انھیں یہ ضد ہے کہ بارِدگر بنایا جائے
انھیں یہ ضد ہے کہ بارِدگر بنایا جائے
یہ قصرِدل ہے اسے توڑ کر بنایا جائے
نداے دشتِ جنوں کا یہ پاس کیسا ہے
نداے دشتِ جنوں کا یہ پاس کیسا ہے
درونِ شہر کوئی بے لباس کیسا ہے
ناانصافی کی بدترین شکل
جمعرات کو (یعنی 16 فروری کو) دہلی کے پٹیالہ کورٹ نے 2005ء میں ہونے والے دہلی کے سروجنی نگر، پہاڑ گنج اور کالکا جی کے سلسلےوار دھماکوں کے دو ملزمین کو گیارہ…
نعت رسول ﷺ
حیات آفریں سب انقلاب اُنؐ کے ہیں
ازل سے جو بھی ہیں روشن نصاب اُنؐ کے ہیں
غلام سارے ہی عزت مآب اُنؐ کے ہیں
تمام ذرے بنے آفتاب اُنؐ کے ہیں
اگرچہ جاں سے…
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
شکیل شمسی کے حالیہ کالم پر تبصرہ
ایک امریکی مصنف کا مقولہ ہے کہ 'ہٹ دھرمی اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اسے کیسے استعمال کرتے…
شمسی صاحب آپ کامیاب ہوگئے
روزنامہ انقلاب کے مدیر شکیل شمسی کے مداحوں میں میں بھی شامل ہوں۔ ہر صبح چائے کی چسکیوں کے ساتھ ان کا اداریہ نہ صرف حالات حاضرہ سے باخبر کرتا ہے بلکہ ان پر…
اسلام اور آنٹرپرینیورشپ
آنٹرپرینیورشپ ان عوامل میں سے ایک ہے جو کسی فرد بلکہ ملک کی معاشی صورت حال کو تبدیل کرسکتی ہے۔ اس کے ذریعے بہت سے افراد برسر روزگار ہو سکتے ہیں اوربہت سے…
اسلاموفوبیا: محرکات ، اثرات اور تدارک
مئی ۲۰۱۵: ممبئی میں ایک ایم بی اے گریجوئیٹ ذیشان علی خان کو ایک کمپنی نے یہ کہہ کر نوکری دینے سے انکار کر دیا کہ “وہ صرف غیر مسلم امیدواروں کو ہی ملازمت پر…
نوبیل امن انعام کی سیاست
اکتوبر ۲۰۱۲ کی ایک سہانی دوپہر ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمان اپنے بھائی بہنوں اور دادی کے ساتھ کھیت میں کام کر رہی ہے۔عید…
مرید سخن۔ شعری مجموعہ
صابرؔجہان آبادی- – ایک دردمند دل کا شاعرشاعری نام ہے کائنات کے بسیط مشاہدات اور قلب و ذہن کی واردات کو لطیف پیرائے میں…
تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ -آخری قسط
دوسروں کے سب و شتم سے احترازمسلمانوں کا دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے تئیں رویہ اسلام کے عمومی انسانیت نواز نظریے سے جلِا پاتا ہے۔ ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے…
کاروانِ سخت جاں
مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…
تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ – قسط ۵
مسلم انفرادیت کی تشکیل : ان اقدار سے جو بنیادی اصول تشکیل پاتا ہے اسے ان الفاظ میں سمیٹاجاسکتا ہے: ‘‘اگرچہ نوعِ انسانی کے ساتھ عدل واحسان کے مکمل قیام…