جدید غزل کا آئینہ

جدید غزل میں سائنسی اور صنعتی انقلاب کے بعد پیدا ہونے والے مسائل و میلانات کا تخلیقی اظہار شعرا نے اپنی ذات کے حوالے سے کیا ہے۔ اس لیے جدید غزل میں تنہائی…