Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115
کسی خواب کی تعبیر ہوں میں - مضامین ڈاٹ کام

کسی خواب کی تعبیر ہوں میں

 اسماء طارق

 کسی خواب کی تعبیر ہوں میں

کسی عزم کی تکمیل ہوں میں
…

کسی داستان کا مرکزی خیال ہوں میں
کسی کردار کا مکمل حوالہ ہوں میں
…

کہیں  آغاز کہیں  اختتام ہوں میں
کہیں  سورج کہیں  چاند ہوں میں
…

کہیں  دھوپ کہیں  چھاوں ہوں میں
کہیں  آگ کہیں  پانی ہوں میں
…

کہیں  آسماں کہیں زمین ہوں میں
کہیں  دن کہیں  رات ہوں میں
…

کہیں  پرامن  کہیں اضطراب  ہوں میں
کہیں  آواز کہیں خاموش ہوں میں
…

کہیں سوچ کہیں  نظریہ ہوں میں
کہیں  ہم معنی  اور کہیں  متضاد ہوں میں

تبصرے بند ہیں۔