Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115
دشت دل میں اب ہلچل مچا ہے - مضامین ڈاٹ کام

دشت دل میں  اب ہلچل مچا ہے 

حبیب بدر

دشت دل میں  اب ہلچل مچا ہے
جنون وعشق کی یہی اب سزا ہے

…

نہ جائیں آپ وادی جنوں کی طرف
لئے ہاتھ میں خنجر ستمگر کھڑا ہے

…

توڑ کے آزمائیں اب ساغر محبت
یہ حوصلہ لئے اب بدر بھی چلا ہے

…

نگاہیں جھکے گی نہ پیاس ہی بجھےگی
اسیر جنوں کی یہی اب سزا ہے

تبصرے بند ہیں۔