غزل – ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے
احمد اشفاق
ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے
محل پانی پہ اک تصویر ہو جائے
جسے چاہوں اسے اپنا بنا لوں
مرے لہجے میں وہ تاثیر ہو جائے
زمیں تا آسماں بکھرا ہوا ہوں
سمٹنے کی کوئی تدبیر ہو جائے
ٹرینڈنگ
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا
تبصرے بند ہیں۔