مومن تو بن جائے گا
نزہت قاسمی
احسان جو کرپائے گا ہر کسی کے ساتھ
مومن تو بن جائے گا گر جو یہ کرپائےگا
وصفِ عدل اپنائے گا ہر معاملے کے ساتھ
مومن تو بن جائے گا گر جو یہ کرپائےگا
سچ پر قائم رہےگاجواستقامت کے ساتھ
مومن تو بن جائے گا گر جو یہ کرپائےگا
نرمی پر جم جائےگا جو صبرکےساتھ
مومن توبن جائے گا گرجو یہ کرپائےگا
ہرایک روّیہ برتےگا جومساوات کےساتھ
مومن توبن جائے گا گرجو یہ کرپائےگا
ظلم وجبر مٹائےگاہر مظلوم کے ساتھ
مومن توبن جائےگا گر جو یہ کرپائےگا
معافی کواپنائےگا جو زیادتی کے ساتھ
مومن تو بن جائے گا گر جویہ کرپائےگا
راہ نیک پکڑے گا جو اخلاص کے ساتھ
مومن توبن جائے گا گر جویہ کرپائےگا
کینہ بغض نہ پالےگا صاف دل کے ساتھ
مومن توبن جائےگا گر جو یہ کرپائےگا
غرور کو بھگائےگاجو اپنائیت کے ساتھ
مومن توبن جائے گا گر جو یہ کرپائےگا
الله کی رحمت پائےگا وہ شان کےساتھ
احسن اعمال, نزہت گرجو یہ کرپائےگا
Masha allah its again one of ur most beautiful poetry keep going nuzhat qasmi we would like read more poems of you
Mashallah mubarak aapko….allah aapko aur aage badhne ki taufeeq de…ameen.