Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115
غزل - ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے - مضامین ڈاٹ کام

غزل – ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے

احمد اشفاق

ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے
محل پانی پہ اک تصویر ہو جائے
جسے چاہوں اسے اپنا بنا لوں
مرے لہجے میں وہ تاثیر ہو جائے
زمیں تا آسماں بکھرا ہوا ہوں
سمٹنے کی کوئی تدبیر ہو جائے

تبصرے بند ہیں۔