گاؤں کو ترستا ہندوستان: سچی کہانی پر مبنی منفرد فلم ‘گاؤں’
اگر آپ کو اپنے گاؤں یا بھارت کے گاؤں سے محبت ہے تو اس فلم کو ضرور دیکھیں کیوں کہ یہ فلم اور اس کی کہانی ہر ہندوستانی شہری کے دل کی آواز ہے۔
ٹرینڈنگ
سبطین کوثر نے صحافت کا آغازاپنے وطن بہار میں واقع چمپارن کی سرزمین (موتہاری) سے کیا۔ انہوں نے روزنامہ راشٹریہ سہارا بحیثیت نامہ نگاراپنی خدمات کا آغاز کیا جہاں وہ بعدمیں ڈسٹڑکٹ انچارج اور بیورو چیف ہوئے۔ سبطین فی الوقت ایشیا کی سب سے بڑی نیوز ایجنسی یونائیٹیڈ نیوز آف انڈیا (یواین آئی) سے وابستہ ہیں۔ ادارتی شعبے سے ان کا تعلق ہے، جہاں بنیادی طور پر خبر نگاری اور خبر نویسی ان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا