براؤزنگ زمرہ

مذہبی مضامین

عید الفطر: حقیقت، اہمیت، فضیلت، پیغام، تقاضے اور احکام و مسائل

اخوت، بھائی چارگی، تحمل مزاجی، مساوات انسانی، سماجی ہم آہنگی، بھوکوں، مظلوموں اور بدحالوں کی داد رسی اور ان کے دکھ درد میں تڑپ اٹھنے کا جذبہ پیدا کرنے کا دن ہے، خدا ہمیں عید کی حقیقی خوشیوں، مسرتوں اور پیغام سے مالا مال فرمائے۔

رمضان: باہمی اخوت ومحبت کا مظہر

تحریر: شیخ عائض القرني ترجمانی: وصی اللہ قاسمی تمام مسلمان ایک ہا تھ، ایک دل، بلکہ ایک ڈھانچہ ہیں !قر آن کے مطا بق تمام مسلما ن جسدواحد کی حیثیت رکھتے ہیں، اخو ت واتحا د تو اسلا م کا خا صہ ہے:  ’’وَأَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِہِمْ، لَوْ…

الوداع ماہِ رمضان!

اس مہینے کے آخری لمحات خواب غفلت سے بیدار ہوکر کو رجوع الی اللہ میں گزارنے کا وقت ہے۔ نہ جا نے آئندہ سال کون اس مہینے کو پاسکے گا اور کون اس کے سایہ فگن ہونے سے پہلے ہی منوں مٹی تلے دبا دیاجائے گا۔ ا اللہ تعالی ہم سب کو رمضان المبارک کی…

ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے

 اسلامی تعلیمات میں اس بات کو بڑی اہمیت دی گئی ہے کہ بندہء مومن جو بھی کام کرے وہ اللہ کے لیے کرے، اس کا دل اخلاص کے جذبے سے سرشار ہو، اس کا مقصد اللہ کی رضاجوئی اور خوشنودی کا حصول ہو۔ خاص طور پر غریب کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔ مختصر یہ کہ…

سود اور اس کی حرمت و مضرت (قسط 6)

مختلف اشیا پر جو کرایہ لیا جاتا ہے وہ اس سے فائدہ اٹھانے کا کرایہ ہوتا ہے اگر اس سے فائدہ اٹھانا ممکن نہ ہو تو پھر اسے کوئی کرائے پر لے گا ہی نہیں جب کہ رقم وغیرہ پر جو اضافی فائدہ سود کی شکل میں لیا جاتا ہے وہ محض کچھ مدت کی مہلت کے عوض…

رمضان اور اتحاد امت 

رمضان المبارک میں جو دینی اور قرآنی حلقے ہوتے ہیں، جس میں دین کی بات سنائی جاتی ہے، مسلمانوں کو اعمال پر ابھارا جاتا ہے، ان حلقوں میں مسلمانوں کی شرکت اور ان کا یکسوئی کا ساتھ حلقے کی شکل میں مجتمع ہو کر سننا یہ خود مسلمانوں کی اجتماعیت کا…

رمضان کا الوداعی پیغام

 ائے میرے چاہنے والو! جاتے جاتے مجھ سے وعدہ کرو کہ میرے جانے کے بعد مجھے بھول نہیں جاؤ گے۔ مساجد کو ویران نہیں ہونے دو گے۔ شیطان کو اپنی سرحد میں داخل ہونے سے باز رکھو گے۔ قرآن سے اپنا تعلق نہیں توڑو گے۔ غرباء و مساکین پر دست شفقت رکھو گے۔…

ماہ رمضان: نیکیوں کا موسم بہار

رمضان کے اخیر عشرہ کی اہم خصوصیت اعتکاف ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک معمول تھا کہ رمضان کے اخیر عشرے میں اعتکاف فرماتے تھے، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتکاف…

سود اور اس کی حرمت (قسط 4)

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے بیع عرایا میں وزن کا اندازہ کر کے اسے بیچنے کی اجازت دی ہے۔ موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں : عرایا کھجور کے ان معین درختوں کو کہتے…

ماہِ رمضان: ماہِ عبادت

اس مہینے میں مسلمان تراویح کی نمازیں ادا کرنے کی سعی کرتے ہیں۔ دوسری راتوں کے مقابلے تراویح کی نمازیں خاص اہمیت کی حامل ہیں۔  یہ افطار کے بعد کھانے کے صحیح ہاضمہ میں مدد کرتا ہے۔ تراویح جسمانی اور روحانی تربیت کا آماجگاہ ہے۔ اس نماز کی…

 رمضان المبارک اور اہل ایمان

رمضان المبا رک کا ہر مہینہ اپنے اور گذشتہ رمضا ن کے ما بین ایک مومن سے صادر ہو نے والے گنا ہو ںکا کفا رہ ہوتا ہے، اس پہلو سے یہ مہینہ ہر مسلما ن کے لیے ایک عظیم الشا ن یادگا ر کی حیثیت رکھتاہے، کیوں کہ یہ خطائوں اور گناہوں سے پاک صاف کر…

فریضۂ زکوٰۃ: عبادت بھی، ضرورت بھی

زکوٰۃ کی رقم وصول کرنا بھی بڑی ذمہ داری کا کام ہے جب تک زکوٰۃ کا مال اپنے مصرف میں خرچ نہ ہوجائے، لینے والے کا ذمہ بری نہیں ہوسکتا، اس لئے مدارس کے ذمہ دار اور خیراتی اداروں کے سربراہوں کو بھی نہایت حزم واحتیاط لازم ہے۔ انہیں بہرحال آخرت…

رمضان اور قرآن

ماہِ مقدس رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ بھی اپنی تمام تر تجلیات، انوار و برکات کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ہمارے سروں پر سایہ فگن ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے اور ساری امت کیلئے فلاح و بہبود اور کامیابی وکامرانی کا ذریعہ بنا…

رمضان: قبولیتِ دعا کا مہینہ

رمضان اور روزہ کو دعا کے ساتھ خصوصی نسبت ہے، رمضان میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے، جس کو اللہ عزوجل روزہ کے احکام کے ذکرکے درمیان واضح فرمایا کہ میرے بندے کی دعا کو حالت روزہ میں میں زیادہ قبول کرتا ہوں، اس لئے رمضان المبارک میں دعاؤں کا خوب…

دعوت ولیمہ: ادائے سنت یا ریاکاری

شادی کی تقریبات میں ولیمہ ایک ایسا عمل ہے جس کا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے۔ ولیمہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی بہت محبوب اورمرغوب سنت ہے اور اس کا سب سے بڑا مقصد اللہ پاک کا شکر ادا کرنا ہے کہ اللہ نے انسان کوایک شریکِ حیات عطا…

سود اور اس کی حرمت (قسط 2)

موجودہ دور میں سودِ مفرد کی ایک شکل موبائل کمپنیوں سے لیے جانے والے لون پر دیا جانے والا زائد رقم بھی ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں بیلنس نہیں ہے تو کمپنیاں قرض کے طور پر بشکل لون کچھ روپے لینے کی سہولت دیتی ہیں اور پھر بعد…

لیلۃ القدر

 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے گزشتہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔ اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے شب قدر میں قیام کیا اس کے بھی…

زکوٰۃ سے دور ہوسکتی ہے غریبی  

بھارت میں یہ کام ناممکن تونہیں لیکن دشوارضرور ہے۔یہاں اکثر بھیک مانگنے وا لے یا تو پیشہ ور ہیں یا پھر کسی بھیک منگوانے والے مافیا گروپ کے ملازم۔ ان کی وجہ سے اصل حاجت مند و مسکین یا تو سامنے نہیں آتے یا پھر انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ اس…

روزہ اور تربیت

ہر نیک عمل جسے آدمی کرتا ہے ، اس کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک ہے مگر روزہ کا ثواب اس سے بھی زیادہ ہے۔ اس لئے کہ اللہ رب العزت فرماتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر میں خود دوں گا۔ آدمی خواہشِ نفس اور کھانا پینا میری وجہ سے چھوڑ…

زکوٰۃ ایک مالی عبادت

انسان فطرة بڑا حریص اور مادیت پرست ہے۔ وہ مال و دولت جاہ و منصب سے محبت کرتا ہے اور دنیا کی حرص و طمع اس کی فطرت ثانیہ بن گئی ہے، ہابیل نے قابیل کا قتل بھی نفسانی خواہش کی تسکین کے لیے کیا تھا کثرت مال کی وجہ سے یہی لوگ اپنا اصل مقصد بھول…

اپنے روزے کی حفاظت کیجیے!

یہ مقدس مہینہ اْمتِ مسلمہ کے لیے ایک ماہ کے تربیتی کیمپ کی مانند ہے روزے کا مقصد صرف بھوکا پیاسا ہی رہنا نہیں بلکہ جھوٹ، فریب، دھوکہ، غیبت اور ان تمام برائیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہے جو آج کل کے معاشرے میں عام ہوتی جارہی ہیں

ماہ رمضان میں زکوة اور خیرات سے حقدار محروم نہ رہ جائیں

زکوة کے سلسلے میں جو سروے رپورٹ پیش کی گئی ہے ،اس کے مطابق90فیصد زکوة دینے والے افرادتسلیم کرتے ہیں کہ زکوة کا ایک ایسا منظم لائحہ عمل ہو کہ آج زکوة لینے والے افراد کل زکوة دینے والے بن جائیں۔بلکہ وہ اس سلسلہ میں عزم کریں کہ مستقبل میں وہ…

ماہ رمضان : رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

جو لوگ ایمان والے ہیں وہ ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی تسلیم کرتے ہیں۔ اسطرح وہ شریعت اسلامی کے پابند ہوجاتے ہیں۔ پھر وہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی نہیں گزار سکتے انہیں اللہ تعالیٰ اور نبی صلی اللہ علیہ…

فضیلت رمضان کے عملی پہلو

اللہ تعالیٰ ہر سال ماہ رمضان کے ذریعہ ہمیں گناہوں‘ خطاؤں اور ان کے مضر اثرات سے پاک و صاف کرتے ہوئے ہمارے اندر وہ تمام احساسات‘جذبات اور کیفیات پیدا فرماتا ہے جوخالص اسی کی بندگی کرنے اورتمام انسانوں تک بندگی رب کاپیغام پہنچانے کے لئے…

تزکیہ نفس اور رمضان!

آج معاشرہ انتہائی نفسا نفسی کا شکار ہوچکا ہے، حقیقت میں غربت نہیں بڑھ رہی بلکہ ہماری ضروریات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ ہم اپنی عملی زندگیوں میں تبدلی کو یقینی بنانے کا تہیہ کرلیں اور جہاں تک ممکن ہوسکے ایک دوسرے کیلئے آسانی پیدا کریں۔