ﻣﻔﮑﺮ ﻣﻠﺖ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺭﻭﯼؒ

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭِ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻠﻮﻡ ﻭﻓﻨﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﺭﯼ، ﻃﻠﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭﺍﺩﺍﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻭﺳﺘﮭﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﮐﮯ…

فلسفۂ ناکامی

عظیم اورکامیاب ترین افراد کی بھی ہر کوشش کا کامیابی سے ہمکنار ہونا ضروری نہیں۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ یہ کوئی عظمت کی دلیل نہیں کہ کوئی شخص کبھی ناکام ہی…

دینی قیادت کا المیہ!

سماج کی اصلاح اور امت مسلمہ کی نشاة ثانیہ کے لیے محض اخلاص کافی نہیں بلکہ حکمت عملی، جہد مسلسل اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان عمل میں اترنے کی ضرورت ہے۔ آج…

قرآن مجید کا فلسفئہ ’ریب‘ 

عربی زبان میں ریب شک, ظن, اور تہمت کے معنی میں مستعمل ہے۔ یعنی یہ قرآن ایسی کتاب ہے جس کے حق ہونے اور اللہ سبحانہ کے پاس سے نازل ہونےمیں نہ شک کیا جاسکتا ہے,…

جوش نہیں حکمت کی ضرورت ہے!

موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کیلئےایک صورت یہ بھی کہ ہم حکمت و دانائی کا وہ بھولاہوا سبق پھر سے یاد کرلیں جو کبھی ہماری میراث ہوا کرتا تھا جس کے تعلق سے حدیث…

بدحال انسانیت اور ہم

یہ سارا معاملہ خوف خداوندی اور خدا کے دربار میں جواب دہی کے اس تصور کا ہے جو انسان کے دلوں میں جاگزیں ہوتا ہے جو اسے اس بات کا خوف دلاتا رہتا ہے کہ مرنے کے…