خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے؟

یہ علامہ اقبال نے دو اندیشی کا پیغام دیا تھا،آج ہم مسلمانوں میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کا دریا تو یقیناًموجود ہے،لیکن اس دریا میں جوش، ہمت،خودی کا دریا نہیں…