ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کے زیر اہتمام ’آن لائن طرحی مشاعرہ (ساحر لدھانوی ایوارڈ)‘ کا انعقاد
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری, یقیناََ دورِ حاضر میں دنیا کا واحد ادارہ ہے جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء, ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی…