ختم نبوت

ہر نبی اور ہر آسمانی کتاب نے اپنی امت کو اپنے بعد پیش آنے والے حالات کے بارے میں اطلاعات دی ہیں ۔ کتب آسمانی میں یہ اطلاعات بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہیں ۔…