باغِ ادب کا باغبان مضامین ڈاٹ کام

نوشادعالم جامعی کشنگنجوی

ملت کاترجمان مضامین ڈاٹ کام

علم وادب کاپاسبان مضامین ڈاٹ کام

جوبھی تجھے پڑھے گاوہ تویہی کہے گا

باغِ ادب کاباغبان مضامین ڈاٹ کام

تجھ سے اردوکافروغ ہورہاہے آج کل

بڑھ رہے ہیں ممبران مضامین ڈاٹ کام

میرے جیساراہ گیرتجھ سے پاتاہے سکوں

توہے مثلِ سائبان مضامین ڈاٹ کام

نوشادتجھ کوپڑھتاہے ہرروز تھوڑی دیر

جوہے ترااک قدردان مضامین ڈاٹ کام

تبصرے بند ہیں۔