حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے گزشتہ گناہ بخش دیے…
بعض اوقات سیلفی کے شوقین خود کو انتہائی مصیبت بلکہ ہلاکت میں ڈال لیتے ہیں اس سے احتیاط بہتر ہے۔ جیسا کہ چوہا اپنی کمزوریوں سے آگاہ ہی نہیں تھا لہذا شیر کو…
یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جونہی ماہ رمضان ختم ہوتا ہے اورعید کا چاند نظرآتاہے لوگ اپنے ڈگر، روش وعادت پر لوٹ جاتے ہیں۔ پھر کسی بھی طور پر ایسا محسوس نہیں…
چونکہ روزے کا تعلق اللہ کی ذات کے ساتھ ہے اور باطن سے تعلق رکھنے والا معاملہ ہے۔ باقی عبادتوں میں نمود و نمائش، دکھلاوا، ریاکاری ہوسکتی ہے لیکن روزہ ایک ایسی…
پریشانیاں اورمصائب جتنے بھی ہوں اگر انسان مثبت رویہ کا حامل ہو، صبر ونماز سے اللہ رب العزت سے مدداور دعا مانگتا رہےتو اللہ رب العزت کی رحمت سے ایک وقت آتا ہے…
ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ
گزشتہ سے پیوستہ
سنت صرف ظاہری اتباع (لباس وخدوخال) کا نام نہیں۔ بلکہ سنت باطنی خواص کے ظاہری اظہار کانام ہے۔ تبدیلی باطن میں پہلے…
کل بھی ہماری نجات اسوہ حسنہ میں تھی اورآج بھی راہ نجات سیرت طیبہ پر عمل کرنے میں ہے۔ہمیں پلٹنا ہوگا قرآن اورصاحبِ قرآن سیدلولاکﷺ کی طرف۔ ڈاکٹر حافظ محمد فضل…
اگرچہ انگریزی زبان میں حضور ﷺ کی سیرت پر جیدمسلم علماء بھی کئی سوانح مرتب کرچکے ہیں لیکن پھر بھی طویل عرصہ سے محسوس کی جا نے والی کچھ ناتمام ضروریات کو…
مزید برآں یہاں کثیرتعداد میں رسائل، جرائد، ماہنامے، سہ ماہی، ششماہی، سالنامہ بھی باقاعدگی سے آتے ہیں۔ ادارہ باقاعدہ سالانہ ایک خطیر رقم نئی کتب وجرائد کے…
یہ طریقۂ علاج انسان کے اندر خوابیدہ(سوئی ہوئی) قوتوں کو بیدارکرتا ہے اور ان قوتوں کو آمادہ کرتا ہے کہ بیماری سے جنگ لڑتے ہوئے اسے شکست دی جائے۔ خاص طور پر…
اقوام عالم میں ایک باعزت مقام حاصل کرنے کے لئے علم کوفروغ دینا ہوگا۔ لہذا اگرہم معاشرے میں دوبارہ فروغ علم سے بہرہ مند ہونا چاہتے ہیں تو اس کےلئے اساتذہ کو…
ڈاکٹرانصاری اوران کی قبیل کے افراد تو وہ اہل نظر وفکروکردارکے حامل افرادہیں جوجانتے ہیں کہ یہ اہل مغرب خودروحانی حوالے سے مفلس، قلاش اورمحتاج ہیں۔ توان کی …
قرآن کریم درحقیقت رہنمائی، حکمت اور انقلاب کی کتاب ہے تاہم یہ تفکر، تدبر، تعقل کی دعوت دیتا ہے اوراس میں ایسی آیات ہیں جن میں سائنسی تعبیرات موجودہیں اوروہ…
روح جب جسم سے کنارہ کش ہوتی ہے تو جسم کے ذرات گل سڑکر منتشر ہوجاتے ہیں لیکن جسم سے باہر نکلنے کے عین مابعد روح میں کثافت باقی رہتی ہے اس لئے اس کا اول مقام…
جہاں تک غوروفکر کرنے والوں اورسلیم الفطرت عقل و شعورکے حامل افراد کا تعلق ہے وہ تو معمولی سی باتوں سے بھی معرفت حاصل کرلیتے ہیں کہ اگر کہیں زلزلے میں کوئی…
مشاہدہ کرنے والے کے احوال مختلف، کیفیات مختلف، قوتیں مختلف،سوچ و فکر مختلف ہیں۔ اسی طرح مشاہدہ کی جانے والی چیز جتنی ٹھوس،انسان کی گرفت میں ہوگی اتنا ہی…
یہ ارشاد گرامی کسی عامی کا نہیں بلکہ اس صاحب عرفان شخص کا ہے جو اسرار قدرت سے مکمل آگہی رکھتا ہے۔ عام واقعات، کیفیات،حالات جو ایک عام شخص کے لئے کوئی خاص…
سن کر زوال( مسلم) کی کہانی ،دیکھ کرخون کی ارزانی،اورمسلمانوں کی حالتِ غلامانی، بہائے اشک مثل ِپانی،دل میں پھر ٹھانی، جان تو ہے آنی جانی ،نہیں دیکھی بے…
آپ اسلام کے عطاکردہ خواتین کے حقوق کے بھی پاسدار وعلمبردار ہیں۔ آپ ان کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ اسلام نے عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کاحکم دیا ہے اورخود نبی…
علامہ انوار صاحب کی تحریر میں روانی، سادگی اور سلاست پائی جاتی ہے۔ آپ تکلف، تصنع کو پسند نہیں فرماتے آپ اپنی عبارت کو مقفیٰ ومسجع کرکے نہیں پیش کرتے بلکہ صاف…
علوم القرآن والحدیث کے ساتھ نفسیات، جدید منطق، جغرافیہ،معاشیات اورعمرانیات وغیرہ پر گہری نظر رکھنے اور جدید سائنسی معلومات سے آگاہی رکھنے کے باعث آپ کا انداز…
ان کی شخصیت کس قدر منفرد، پر بہار جاندار دل آویز ہے اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ جس کوبھی ان کے پاس بیٹھنے کا موقع ملا ان ہی کا ہوگیا۔…
تعلیم وتربیت کے حوالے سے ایک مشہور انگریزی نظم جو Dorothy Law Nolte نے تحریر کی ہے اور اس کا منظوم مفہوم مثنوی کی صورت میں بزبان اردو پیش خدمت ہے۔ جس میں…
اصولی طور پر اپنی غلطی تسلیم کی جانی چاہئے کسی بھی شخص سے غلطی سرزد ہوسکتی ہے۔ اچھے انسان کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرلے اور اس سے تائب…
توکُّل‘‘ظاہری اسباب چھوڑنے کا نام نہیں بلکہ ان تمام اسباب کواختیار کرنے اوربہترین حکمت عملی اپنا کر رب پر بھروسہ کا نام ہے۔ اسباب کواختیارکرنا توامر لازم ہے…
ایک دفعہ اس کے قریبی عزیز کا بائیک ایکسیڈنٹ ہوا۔یہ اس کی عیادت کے لئے گیا۔ اس کے خیال میں وہ ایکسیڈنٹ اس کے عزیز کی ہی غلطی سے ہواتھا۔ بہرحال اس نے اپنے عزیز…
فرخ کی والدہ کے بار بار اصرار پر حمید صاحب نے اپنی اہلیہ کو تمام صورت حال سے آگاہ کیا۔ جب انہیں اس روح فرسا خبر کا علم ہوا تو وہ شدید پریشان ہوگئیں۔ اور فرخ…