ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
آج کا کالم
کیا گھٹتی ملازمتوں کا جواب بیسک انکم ہے؟
رویش کمارکیا آپ یونیورسل بیسک انکم کے بارے میں جانتے ہیں؟ کیا حکومت تمام لوگوں کو بیسک انکم دے سکتی ہے؟ بیسک انکم کیا ہے؟ کیا یہ بے روزگاری الاؤنس ہے؟…
نظرآنے لگے گلوبل وارمنگ کے نتائج
رویش کمار
ياد کیجئے آپ ایک ہفتے میں کتنی بار بولتے ہیں کہ موسم میں بہت تبدیلی ہو گئی ہے۔ بارش یا تو نہیں ہوتی ہے اور ہوتی ہے تو سیلاب کا قہر پیدا کر دیتی…
کہانی اپنے ہندوستان کی:قسط(19) وفادار یا غدار
رمیض احمد تقی
دوسری جنگِ عظیم کے دوران یورپی دائیں بازوکی جماعتوں سے متأثر ہوکر ڈاکٹر کیشَوبلیرام ہیڈگیوار نے 1925 میں ایک ہندو تنظیم’آر ایس ایس ‘کی بنیاد…
معیشت کی کون سی تصویر صحیح ہے؟ بینکوں کا پیسہ کیوں ڈوب رہا ہے؟
رویش کمارگزشتہ دنوں جب میں نے یہ لکھا تھا کہ ملک میں 57 لوگ ایسے ہیں جن پر بینکوں کا 85000 کروڑ بقایا ہے۔ حکومت، عدالت اور ریزرو بینک اس بات میں الجھے…
کس طرح بہتر ہوگی ہندوستان کی کاروباری رینکنگ؟
رویش کمارجس طرح سے لائسنس راج کو ختم کر لبرلائزیشن رائج ہوا، لبرلائزیشن کی جگہ ریفارم یعنی اصلاحات کا دور آیا، اسی طرح ریفارم کی جگہ ان دنوں "ايذ آف…
ان 57 ارب پتی قرض دارو سے سیکھو میرے کسانوں!
رویش کمار
جب سے کسی نے بتایا ہے کہ پورے ہندوستان میں صرف 57 لوگ ایسے ہوئے ہیں، جن پر سرکاری بینکوں کے 85000 کروڑ قرضے ہیں، تب سے میں خود کو ملامت کررہا ہوں۔…
ہیروشیما کی کہانی، فتح کی کہانی نہیں ہے
رویش کمارمیری پیدائش امریکہ میں ہوئی اورمیں وہیں پلا بڑھا۔ میری تعلیم امریکہ کے ایک اسکول میں ہوئی اور انگریزی زبان میں مجھے یہ بار بار بتایا گیا کہ جنگ…
یوپی میں سماجوادی فیملی ڈرامہ
رویش کمار
لکھنؤ میں گزشتہ کئی دنوں سے چل رہے خط نویسی مقابلہ کے بعد آج آشو تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ وزیر اعلی اکھلیش یادو روئے بھی اور بولے بھی۔ روتے ہوئے…
مشنری بی جے پی کا مشن مہم، کتنا کامیاب کتنا ناکام
رویش کماربی جے پی کی اترپردیش شاخا کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ کا بیان آیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی 403 اسمبلی سیٹوں میں سے 300 پر کامیابی حاصل کرے…
یوپی انتخابات: ریتا بہوگنا جوشی کے بی جے پی میں شامل ہونے کا مطلب …
سدھیر جینمیڈیا میں چار چھ گھنٹے ریتا بہوگنا جوشی ایپیسوڈ میں نکل گئے۔ اس کے بعد 24 گھنٹے کا تجزیہ بتا رہا ہے کہ سیاسی رجحان واقعی لمحاتی ہو چلا ہے یعنی…
کیا ہم مادری زبان میں پڑھنے، پڑھانے کو تیار ہیں؟
رویش کمار
جب بھی ہم یہ سنتے پڑھتے ہیں کہ پڑھائی ہندی یا مادری زبان میں ہوتی ہے، ہم ڈر کیوں جاتے ہیں۔ کیا ہمارے ملک میں لوگ مادری زبان میں نہیں پڑھ رہے ہیں۔…
میڈ ان انڈیا کے سامنے سستے دام کا چیلنج
سدھیر جینآخر وقت رہتے ہم میڈ ان انڈیا کی بات کو آگے لے آئے- دو سال سے ہم غیر ملکی لوگوں کو ہندوستان میں آکر ملک میں مال بنانے کی بات کر رہے تھے- یہ کام…
بے روزگاری ہمیں پریشان کیوں نہیں کر رہی ہے؟
رویش کمار
آج میں روز گار پر بات کروں گا، کیا جس تعداد میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی تعداد بڑھ رہی ہے، روزگار بھی بڑھ رہے ہیں. کیا روزگار کا سوال بالکل ضروری…
کیا فرقہ وارانہ تشدد عام بات ہے؟
رویش کمارفرقہ وارانہ تشدد کو ہم ایک طے شدہ فریم میں دیکھنے لگے ہیں- نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نئے واقعے کو بھی پہلے ہو چکا واقعہ سمجھ کر نظر انداز کر…
کیا ہر کمیونٹی کا الگ پرسنل لاء ہو؟
رویش کماريونپفارم سول کوڈ کو لے کر کوئی ٹھوس تجویز تو سامنے ہے نہیں، یہ کیا ہے، کیسا ہوگا، کسی کو نہیں پتہ، جو بھی ہے لاء کمیشن کے سولہ سوالات ہیں- کیا…
کیا ہمیں سرسید ثانی کی ضرورت نہیں؟
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیزندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے عہد کے حالات سے باخبر ہوتی ہیں۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے خود ہی اپنی زندگی کی راہیں…
"سرپرست دن” پر دہلی کے ایک اسکول کا تجزیہ
رویش کمار
سرکاری سروودیہ اسکول، علی گنج، لودھی کالونی، نئی دہلی اسکول کے مرکزی دروازے پرگیندے کے پھول کی لڑيا لٹک رہی تھیں- سرخ اور سفید پھول کی پتیوں سے…
یکساں سول کوڈ سے جڑے سوالات
رویش کمار
جمعرات کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے پریس کانفرنس کر کہا کہ وہ لاء کمیشن کے سوالنامے کا بائیکاٹ کرتے ہیں- آپ جانتے ہیں کہ لاء کمیشن نے پرسنل…
کہیں ہم فسطائی ذہنیت کے اسیر تو نہیں ہوتے جا رہے ہیں؟
شاہد جمال فلاحیہندوستان کی موجودہ صورت حال کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ملک اگر ایک طرف سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتا نظر آرہا ہے تو…
پروچے: جلد آنا چاہئے ایک نیا چینل
رویش کمارضرورت ہے ایک پروپیگنڈہ چینل کی- ہندوستان میں میڈيا پروپیگنڈہ کا ہتھیار بن گیا هے- شيئر بازار کے قابل اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پروپیگنڈہ…
کانگریس کا وہ کارکن …
رویش کمار
کارکن وہ ہوتا ہے جسے اپنے لیڈر سے لگاؤ ہوتا ہے- وہ ایسا ہی کارکن تھا، خاموشی سے ہمارا، اوما شنکر اور نیرج کا سخت جائزہ سن رہا تھا- ایک بار بھی…
کٹھ پتلی صحافت کے دور میں ملک کا حوصلہ بڑھا ہوا ہے
رویش کمار
تمام قوتوں میں اہم قوت حوصلہ ہی ہے- بغیر حوصلہ سب کمزور، مع حوصلہ کمزور بھی توانا ہے. حوصلہ بغیر کسی روایتی اور غیر روایتی توانائی کے نکلتا ہے- یہ…
سرجیکل اسٹرائک پر سیاست ہو رہی ہے اور ہوتی رہے گی
رویش کمارراجکمار کے تھکے ہوئے مکالموں سے لیس پوسٹر سرجیکل اسٹرائک کا جشن منا رہے هیں ،ایسے پوسٹر تمام شہروں میں لگائے گئے ہیں. جلد ہی انتخابی ریلیوں…
غربت سے پست ہند و پاک کی جنگ کس سے …
رویش کمارسب نے وزیر اعظم کی اس تقریر کی تعریف کی تھی لیکن جلد ہی وہ تاریخی تقریر بھلا دی گئی- سرجیکل اسٹرائک کو لے کر دونوں طرف حب الوطنی اور حب الوطنی…
سماجی کشیدگی کا سبب بنتے جا رہے ہیں نیوز چینلز!
رویش کمار
سرحد پار کرنے کا ایک اور مطلب ہوتا ہے. میں اس سرحد کی بات کر رہا ہوں جس کو پار کرتے ہی لوگ ذہنی عدم توازن کا شکار ہو جاتے ہیں- ہم نہ تو سرحد…
احتیاط کے درمیان عام ہوتی زندگی…..
رویش کمارجمعہ کا دن واقعی جمعہ کی طرح لگا. ایسا لگا کہ پوری کائنات ہفتہ اور اتوار کی طرف روانگی کر رہی ہے- مهاليا کی موسیقی کے ساتھ اور دھوپ کی خوشبو…
کیا اس ملک میں کمیونزم میں یقین رکھنا بھی جرم ہے
پروفیسر اپوروانند جھاگزشتہ دس روز سے ہریانہ مرکزی یونیورسٹی کے شعبئہ انگریزی کےاستاد ایک اکیلی جنگ لڑ رہے ہیں. وہ تعلیمی دنیا کی سرحد پر ایک ایسی…
میں ‘گاندھی’ لفظ کو اس لئے بھی سمجھنا چاہتا ہوں کیونکہ …
گریندر ناتھ جھاکھیت کھلیان اور کتابوں کی دنیا میں کھوئے رہنے والے اس کسان کو جس ایک لفظ میں ڈوبنے کی چاہت ہے- وہ ہے - 'مہاتما گاندھی'. بچپن میں گاندھی…
حکومت کے پاس ‘سب کا ساتھ’ حاصل کرنے کا سب سے بڑا موقع
سدھیر جینآزاد ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی بار دیکھنے کو ملا ہیکہ اس مسئلے پر تمام حزب اختلاف بھی حکومت کے ساتھ ہے. سرحد پار دہشت گردوں کے اڈوں پر…
کنٹرول لائن کے اس پار ہندوستان کا سرجیکل اسٹرائک
رویش کمار
اڑی حملے کے دس دن بعد تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ہندوستان نے اپنا جواب دے دیا ہے. بدھ کی رات پاک مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں فوج کے جوان…