تعلیم اور طریقہ کار!

ایک اہم سوال یہ کہ بچوں کو اچھا سامع کس طرح بنایا جائے۔ اس کی ابتدا ء ماں کی گود سے ہونا چاہیے لوریاں اور اس کی منظوم صورت جو زبان کے حسن کو دوبالا کرتے ہوئے…