اور دیوار ٹوٹ گئی………….

شیما نظیر اماں کے کھانسنے کی آواز سن کر میں دوڑی .. اور انھیں پانی پلا کر پھر آرام سے سلادیا وہ پھر ہانپ رہی تھیں لگتا تھا پھر بھیا خواب میں نظر آئےـ پھر…