گل پو شی ۔ شال پوشی ۔ تاج پوشی 

مدثر احمد،کرناٹک شیموگہ اکثر یہ شکایت ہوتی ہے کہ مسلمانوں میں قیادت کافقدان ہے، مسلم نوجوان سیاسی حکمتوں سے دور ہیں، مسلم سیاست دانوں میں دور اندیشی نہیں…