زکوٰۃ ایک مالی عبادت

انسان فطرة بڑا حریص اور مادیت پرست ہے۔ وہ مال و دولت جاہ و منصب سے محبت کرتا ہے اور دنیا کی حرص و طمع اس کی فطرت ثانیہ بن گئی ہے، ہابیل نے قابیل کا قتل بھی…