ہم فالج زدہ اوربے حس قوم ہیں!

یہ تو کوئی کہہ ہی نہیں سکتا کہ علم کوئی بے فائدہ چیز ہے۔ علم ایسی شئے ہے جو انسان کو انسا ن بنادیتا ہے یہ ہمارے اندر سے جہالت ،گمرہی اور حیوانیت کو دور کرکے…