بے بس انسان

میں بیدار نہیں ہوں پھر بھی لوگ مجھے بیدار کہتے ہیں ان لوگوں نے میرا نام بیدار کیوں رکھا مجھے اس کا علم نہیں اور نہ ہی کبھی اس راز کو میں نے جاننے کی کوشش کی۔…