غزل – دردِ دِل (مختصر ترین بحر میں اردو کی اولین غزل)
خان حسنین عاقب
دردِ دِل
مستقل
حسُن یار
تِل بہ تِل
فکر آج
مشتعل
بات مان
آکے مِل
زندگی!
آب و گلِ
کیفِ حال
معتدل
ٹرینڈنگ
خان حسنین عاقب
دردِ دِل
مستقل
حسُن یار
تِل بہ تِل
فکر آج
مشتعل
بات مان
آکے مِل
زندگی!
آب و گلِ
کیفِ حال
معتدل
خان حسنین عاقبؔ اردو ، ہندی اور انگریزی زبان و ادب کی معروف شخصیت ہیں۔ ان کی مطبوعہ کتابوں میں مجموعہ ء غزلیات ّرمِ آہوٗ ، ّخامہ سجدہ ریزٗ اور ّاقبالؔ بہ چشمِ دِل ٗ شامل ہیں۔ موصوف ترجمہ نگاری میں بھی اپنا مقام رکھتے ہیں۔ معاصر رسائل اور اخبارات میں ان کی شعری و نثری تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا
تبصرے بند ہیں۔