مسجدحرام اورمسجدنبوی کاسفرکرنے والے اگر مسجداقصیٰ کاسفربھی کرتے اوراس مقدمے کومذہبی بنیادوں سے زیادہ انسانی بنیادوں پرلڑتے، توممکن تھا کہ آج فلسطینی اس…
اس میں کس کوشبہہ ہوسکتاہے کہ محبت بڑی پاکیزہ اورمقدس احساس کانام ہے مگریہ محبت، محبت بھی توہو، یہا ں توہوس کومحبت کا نام دے دیاگیاہے اورلفظ محبت کاجنازہ…
میں یہ کہنے پرمجبورہوں کہ جمہوریت کادم بھرنے والے صحافیوں، مصنفوں، کالم نگاروں، اینکروں اوردانشوروں کو جمہوریت کی نئی تعریف متعین کرنے کااعلان کردیناچاہیے…
ان دنوں اردومیڈیامیں مسلم پرسنل لابورڈسے مولانا سلمان ندوی کی برخواستگی نیزاس متعلق تبصروں کا سیلاب آگیاہے۔ کچھ لوگوں کواس سے تکلیف بھی ہورہی ہےاورکچھ…
ریشما اوراقبال دونوں کی محبت اور شادی کی روداد بھی دل چسپی سے خالی نہیں ہے۔ دونوں ۲۰۱۱میں فیس بک پرملے، دوستی ہوئی، دوستی پیارمیں بدلی، اس پیارنے اسے اسلام…
یہ کیسی دوغلی پالیسی ہے کہ ایک طرف آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت، اڑیسہ میں کہتے ہیں کہ آرایس ایس ہندتواکی علم بردارہے، ہندتواانسانیت اور رواداری سے…
مسلمانوں کوایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ کانگریس اگرآبھی گئی توبھی مسلمانو ں کوایک ذرہ برابربھی فائدہ ہونے والانہیں ہے۔ بی جے پی جب اپوزیشن میں ہوگی توملک میں…
سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ کیالکھوں،کیسے لکھوں، کیوں لکھوں اورکس کے لیے لکھوں۔ذہن پربس ایک ہی خبرحاوی ہے کہ یروشلم اب ظالم وغاصب اسرائیل کی راجدھانی بن جائے…
بی جے پی کوداددینی چاہیے کہ اگروہ جھوٹ بھی بولتی ہے تواتنی خوداعتمادی سے بولتی ہے کہ اگر کھوپڑی میں سوچنے والادماغ نہ ہوتوسننے والااس پر ایمان لائے بغیرنہیں…
بی جے پی کی یہ ساری منصوبہ بندیاں اس لیے ہیں کہ اسے اچھی طرح احساس ہے کہ گجرات کی جنگ کوئی آسان جنگ نہیں ہے مگرسیاسی تجزیہ نگارو ں نے پیشین گوئی کردی ہے کہ…
اترپردیش کے مدارسِ اسلامیہ میں این سی ای آرٹی کی کتابیں شامل کرنے کایوگی حکومت کافیصلہ اگرایک طرف لائقِ تحسین ہے تودوسری طرف باعثِ تشویش بھی ہے۔ لائقِ تحسین…
گجرات میں وہ 12سال تک وزیراعلیٰ رہے ہیں اوراب تین سال سے ملک کے وزیراعظم ہیں اس لیے وہ اپنے سارے اختیارات استعمال کرلیناچاہتے ہیں اورپھرانڈیاٹوڈے کے ایگزٹ…
تری پورہ کے گورنرناتھاگاٹارائے کی ہے جنہوں نے اذانوں کوپٹاخوں سے تشبیہ دے کر مسلمانوں کی اس اہم ترین اوراساسی نوعیت کی نشانی کے خلاف بھڑاس نکالنے کی کوشش…
غصہ اس لیے کہ موصوف پچاس، ساٹھ اورسترکی دہائی میں ہیں مگرآن جناب نے اب تک زندگی سے کچھ نہیں سیکھا۔ ممبئی کی زبان میں اگرکہاجائے توکہناپڑے گاکہ یہ لوگ اب تک…
جس طرح یہ خطرہ اکثرہوتاہے کہ پڑوس میں لگی ہوئی آپ کے گھرکوبھی متاثرکرسکتی ہے اسی طرح یہ خطرہ بھی اپنی جگہ برقراررہتاہے کہ غیر اہم کواہم کام ترجیح دینے کے…
پالیسی یہ ہے کہ 45 سال سے زائدعمرکی خواتین کوغیرمحرم کے ساتھ حج پرجانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس پر ہمارے مذہبی حلقو ں کی جانب سے احتجاج کیاجانافطری ہے مگراس…
لکھنا ایک فن ہے، ایک عظیم فن، مقدس فن، حرمت والافن، ایسافن کہ جس کے متعلق خودقرآنِ کریم قسم کھاتاہے :ن والقلم ومایسطرن۔آیت کی گہرائی میں اترکرمعلوم کریں…
اگرہم اپنے کسی مرض کے علاج کے لیے کسی ایسے ڈاکٹرکے پاس چلے جائیں جس کی بڑی شہرت ہو، اس کابڑاسا اسپتال ہومگروہ حقیقی طورپرمرض کا ماہر نہ ہو اوراللہ نے اسے دست…
مذہبی ہونا بڑی اچھی بات ہے مگرمذہبی ہونے سے قبل یہ سمجھ لینابھی ضروری ہے کہ مذہب کیاہے ،اس کے مطالبے ،تقاضے اوراس کے اثرات کیاہیں ۔اگریہ سب سمجھے بغیرہم…
اب شایدوبایدہی ہم میں کوئی ایسا ہوجوہم سے اصولی اور اخلاقی بنیادوں پرترکِ تعلق کرتا ہو یہی وجہ ہے کہ ہمیں براکام کرنے میں ذرہ برابربھی نہیں جھجک محسوس نہیں…
ہمیں چاہیے کہ ہم بڑاآدمی بننے کے بجائے اچھاآدمی بننے کی کوشش کریں اورجب ہم اچھے بن جائیں گے توخودبخوداللہ تعالیٰ ہمیں بڑابنادے گااورہمیں بڑابننے کے لیے…
بورڈ ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ جماعت نہیں ہے۔ہاں اسے جزوی یاضمنی طورپروہ ہرمسلک کی نمائندہ ہوسکتی ہے کیوں کہ بورڈ نے سبھی مسالک کے لوگوں کو نمائندگی دی…
آج شب براء ت ہے ،ا س شب کوکیسے گزارناچاہیے یہ ہرذی فہم کومعلوم ہے اوراس کے نام پرجوخرافات معاشرے میں درآئی ہیں اس کی بھی ہر باشعورکوخبرہے۔شب براءت کوکچھ…
میڈیکل کی طالبہ نربھیاکی اجتماعی عصمت دری اوراس کی دردناک موت کے مجرمین کی پھانسی کی سزاپرجوں ہی سپریم کورٹ نے اپنی مہرثبت کی توپورے ملک سے واہ واہ کی صدائیں…
یہ با ت مسلم کہ مسلمانو ں کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے اورحکومت نے مسلمانوں کوذہنی طور پر پریشان کرنے کاایک اورحربہ اپنایاہے مگراب ہمیں بھی طے کرلیناچاہیے کہ ہم…
اترپردیش میں سلا ٹرہائوسوں پرپابندی اورگوشت کی تجارت سے وابستہ ہزاروں کوبے روزگارکرنے کے بعدلگتاہے کہ اب یوپی حکومت مسلمانوں کوخوش کرنے کے لیے قدم بڑھارہی…
انسان کی فطرت ہے کہ وہ ہمیشہ دوسروں کی کمیوں پرنظررکھتاہے،اسے اپناعیب نظرنہیں آتا۔ہمارے مسلم معاشرے میں یہ مرض کچھ زیادہ ہی سرایت کر گیاہے اس لیے ہم دوسروں…