ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
مصنف

ندیــــــــم سلطانپوری18 مضامین 1 تبصرے
عالمی حلقہ محفل مشاعرہ واٹس ایپ گروپ کا بالترتیب چوتھا مشاعرہ
انتظامیہ کی طرف سےتمام شریکِ مشاعرہ شعرائےکرام کوتہ دل سےمبارکبادپیش ہےاورانتظامیہ دعاگو ہےکہ مولی تعالی سب کوسعادت دارین سےمالامال فرمائے۔ آمین
عالمی حلقہ محفل مشاعرہ
مشاعرے کااختتام تنویرملت حضرت علامہ تنویررضاصدیقی امجدی ص استاذ جامعہ مخدومیہ رودلی شریف کی دعاؤں پرہوا۔
ســائلوں کو بھیک دیتے ہـــر گھڑی ہــــر دم ہیں آپ
ســائلوں کوبھیک دیتےہـــرگھڑی ہــــردم ہیں آپ
قاسـمِ نعمت ہیں آقـــــا محسن اعظـــم ہیں آپ
مشاعرہ
مشاعرےکی سرپرستی فرماتے جامع معقول و منقول تنویرملت علامہ تنویررضاامجدی استاذجامعہ مخدومیہ ردولی شریف نےشعراءکرام کاشکریہ اداکرتےہوئےآئندہ مشاعرے میں بھی…
محفل مشاعرہ
عالمی حلقہ بزم حسان واٹس ایپ نعتیہ گرورپ کی جانب سے بروز سنیچر حضرت مفتی سیدامجدربانی ص قبلہ کی سرپرستی اورعلامہ ڈاکٹرمنصورفریدی ص کی صدارت میں طرحی مشاعرہ…
مشاعرہ
عالمی ہفت روزہ مجلہ پیام خواتین فیس بک گرو پ کا آٹھواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ بفضل خدائے تعالیٰ، وبطفیل نبئی کریم، وبفیضان اولیاء کرام،، بڑی شان…
مشاعرہ
عالمی حلقہ محفل مشاعرہ واٹس ایپ گروپ کی طرف سےفروغ اردوادب کےتئیں بروزجمعہ نوبجے شب طرحی مشاعرہ شہنواز عالم رضوی کلکتوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
نــائبِ رحـــمــان ہیں شاہِ عرب
نــائبِ رحـــمــان ہیں شاہِ عرب
کل جہاں کی جـــــان ہیں شاہ عرب
آمــــــــدِ شاہِ دو ســــــــرا ہے آج
آمــــــــدِ شاہِ دو ســــــــرا ہےآج
نـــــــــور کا ایک سلسلہ ہےآج
شمع بــــزم ھــــــدی پہ لاکھوں سلام
شمع بــــزم ھــــــدی پہ لاکھوں سلام
یعنی شمس الضحی پہ لاکھوں سلام
عشقِ ســــرکار میں جــــولوگ فنــــا ہو تے ہیں
عشقِ ســــرکار میں جــــولوگ فنــــا ہو تے ہیں
بیشک آزاد وہ از رنـــج و بلا ہـوتے ہیں
چشم کرم جووہ کریں باقی رہے ســـــدااثاث
چشم کرم جووہ کریں باقی رہے ســـــدااثاث
جو وہ نگاہ پھیر لیں تــــوہـــو ابھی فنااثاث
ہنــــــــد کے باشیـــــوں کا نعرہ ہے
ہنــــــــدکے باشیـــــوں کانعرہ ہے
سب سےپیــــــاراوطن ہمـــــاراہے
ہر اک وطن سے پــــیارا بھارت وطن ہمارا
ہر ا ک و طن سے پــــیا ر ا بھارت و طن ہمارا
سب کا یہی ہے نعـــــر ہ بھا ر ت و طن ہمارا
نعت رسولﷺ
پیدا ہو جائے نظـر میں یوں ضیا کی صورت
ہــــــــرطـــــرف آئے نظرشاہِ ھُدٰی کی صورت
حمد باری تعالی
تیر ے آ گے نہیں چلتی کوئی طاقت یارب
ذرے ذرے سے ہے ظاہـــــر تری قدرت یارب