براؤزنگ زمرہ

فقہ

وراثت کے مسائل اور افسوس ناک صورت حال

مسلمانوں کے مابین ایک بڑا المیہ ہے کہ وہ بعض اہم شعبوں میں اسلامی تعلیمات سے کنارہ کشی کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ انسانی زندگی کے اس مرحلہ میں شریعت کی کوئی تعلیم اور ہدایت موجود نہیں ہے، حالاں کہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (پانچویں قسط)

منہ پر کسی کی تعریف کرنے سے منع کیا گیا ہے تاکہ وہ کبروغرور میں نہ مبتلا ہوجائے لیکن اگر ممدوح کی بجا تعریف کرنے میں غرور کا اندیشہ نہ ہو تو مناسب الفاظ میں سامنے بھی تعریف کی جاسکتی ہے جیساکہ بعض احادیث سے جواز کا پہلو نکلتا ہے۔ تاہم…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (چوتھی قسط)

ہر وہ لباس جس كے متعلق غالب گمان ہو كہ اسے پہن كر گناہ اورمعصيت کے کاموں ميں تعاون ليا جائيگا تو جو شخص اس سے معصيت اور ظلم ميں مدد اور معاونت حاصل كرے اس كے ليے اسے فروخت كرنا اور اسے سلائى كر كے دينا جائز نہيں۔

مردار جانور سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حیثیت

مردار کی ہڈی سے بنے برتن یا اس کی کھال سے بنے پرس وجیکیٹ اور جوتے وغیرہ : یہاں ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ اشیاء حلال جانور کی ہیں یا حرام کی؟ اگر حرام مردار کی مصنوعات ہیں تو سرے کوئی سامان استعمال کرناجائز نہیں ہے صرف ماکول اللحم مردار…

خواتین اور شوہروں کی عدم شکرگزاری (دوسری قسط)

نبی ﷺنے جہنم میں عورتوں کی کثرت کے اسباب بھی ہم سے بیان فرمادئے۔ ان اسباب میں شوہروں کی نافرمانی کرنا، احسان فراموشی کرنا، گالی گلوج کرنا، ایک دوسرے پر لعن وطعن کرنا، بلاوجہ شوہر پر غصہ ہوجانا، اس کے ساتھ کفر کا ارتکاب کرنا، نعمتوں پر شکر…

خواتین پر شیطانی حملے: اسباب و تدابیر

گھر میں اسلامی ماحول  بنانےکے ساتھ اپنے روابط نیک خواتین سے رکھیں۔ فاحشہ، بدگوئی کرنے والی، غیبت وچغلی کرنے والی، بدکردار، عورتوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنےوالی،ناچنے گانے والی،شراب وکباب میں مست، شوہروں کی نافرمان اورمکار عورتوں سے دور رہیں۔

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (دوسری قسط)

لمبے ناخن کی تہ میں گندگی جمتی رہتی ہےاس لئے ہفتہ ہفتہ ہی اس کی صفائی بہتر ہے پھرلمبے ناخن رکھنے والیاں اپنے ہاتھوں کی نمائش بھی کرتی ہیں کیونکہ لمبے ناخن رکھے ہی جاتے ہیں نمائش کے لئے، اس پر مستزاد اکثر اس پہ نیل پالش کی جاتی ہے جس سے وضو…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

میں نے آج تک کہیں کسی مسجد کے وضوخانہ میں ایسا لکھا نہیں دیکھا البتہ وضو میں اسراف نہ کریں اس قسم کا جملہ  عموما لکھا ہوتا ہے۔  ممکن ہے عورتوں والے وضوخانوں میں ایسا کہیں لکھا ہوتا ہو کیونکہ عورتیں باتیں زیادہ کرتی ہیں اور بات کرتے کرتے…

آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

اگر دلال دونوں جانب یعنی بائع اور مشتری کے لئے محنت کرتا ہے تو دونوں جانب سے کمیشن لے سکتا ہے اور کمیشن کی اجرت معلوم ہوتو جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہے یعنی کوئی اس طرح معاملہ طے کرے کہ یہ سامان تمہارے لئے اتنے میں بیچوں گا اور اس سے زیادہ جو…

مسلکی اختلاف کی وجہ سے ایک عالمہ کا بطورنرس کام کرنا

محض فروعی مسائل میں آپ کو دشواری ہوگی جبکہ اصل دین میں،  دین پر عمل کرنے میں اور اس کی دعوت دینےمیں اس قدر دشواری کا سامنا نہ ہوگا۔ اللہ سے دین کی سمجھ پانے کی دعا بھی کریں، وہ سینوں کو کھولنے والا، حق تک پہنچانے والا اور دلوں میں سچی بات…

آپ کے مسائل  اور ان کا شرعی حل

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے کہا کہ دعا کے شروع میں یا دعا کے اخیر میں سورہ فاتحہ پڑھنا بدعت ہے کیونکہ نبی کریم ﷺ سے وارد نہیں ہے کہ آپ دعا کے شروع میں یا دعا کے اختتام پر سورہ فاتحہ پڑھتے تھے اور عبادت کے معاملہ میں جو چیز نبی ﷺ سے وارد نہ…

رحم مادر کی پیوندکاری اسلام کی نظر میں (دوسری قسط)

بانجھ پن آج کا بڑا چیلنج نہیں ہے بلکہ چیلنج یہ ہے کہ جن وجوہات پر خواتین میں بانجھ پن پھیل رہاہے یا پھیلایا جارہاہے ان کا سد باب کیا جائے۔ سڑکوں، اسپتالوں، اسٹیشنوں اور کوڑےدانوں میں زندہ بچے پھینکے جاتے ہیں، سیکڑوں کی تعداد میں چھوٹے چھوٹے…

دست بوسی جائز ہے، مگر کچھ شرائط کے ساتھ!

سنتِ رسول اللہ ﷺ اور تعاملِ صحابہ میں اس کی جو حد منقول ہے، اس کو اسی حد پر رکھا جائے تو بلا شبہ دست بوسی، قدم بوسی، معانقہ، مصافحہ سب جائز، بلکہ سنت و مستحب ہیں اور جہاں اس میں غلو کا پہلو یا دوسروں کی ایذا شامل ہو جائے، وہ گناہ ہے۔

رحم مادر کی پیوندکاری: اسلام کی نظر میں (پہلی قسط)

میناکشی کایوٹرس ٹرانسپلانٹ کررہے ڈاکٹرشیلیش کا کہنا ہے کہ یہ عمل انتہائی خطرناک ہے، وہ کہتے ہیں کہ اب تک اس طرح سے دنیا میں گیارہ حمل ٹھہرا ہے، نو سویڈن میں، دو یونائی ٹیڈ اسٹیٹ میں اور بارہ بچہ ہمارا ہے۔ یہ کوئی آسان سرجری نہیں ہے اور نہ…

چند سوالات اور ان کے مختصر جوابات

بوئلر مرغی کھانا حلال ہے، اس میں شک نہیں کرنا چاہئے، دل نہ مانے تو نہ کھائیں مگر حلال چیز کو حرام نہ کہیں اور دوسروں کو نہ بہکائیں۔ رسول اللہ ﷺ کوگوہ پسند نہیں تھا،  آپ نے کبھی نہیں کھایا مگر آپ نے دوسروں کو کھانے سے منع بھی نہیں فرمایا۔

شاتم رسول کے مختصر احکام و مسائل

ہرملک میں مجرموں کو سزا دینے کے لئے عدالت ہوتی ہے، جہاں اسلامی نظام نہیں وہاں ہمیں عدالت کا سہارا لیکر شاتم رسول کو کڑی سے کڑی سزا دلانے کی مانگ کرنی ہے اور اگر ملک کے سارے مسلمان متحد ہوکر اس گستاخ کو سزا دلانے پر اڑ جائیں تو حکومت کو بھی…

فجر کی اذان کے بعد نوافل اور تحیۃ المسجد پڑھنے کا حکم

اگر کوئی اپنے گھر میں فجر کی سنت ادا کرلے پھر مسجد آئے اس حال میں کہ ابھی نماز کھڑی ہونے میں وقت ہے تو وہ اس وقت بیٹھنے سے قبل تحیۃ المسجد پڑھے گا اس لئے کہ اس وقت اس پرفجر کی سنت پڑھنا باقی نہیں ہے کیونکہ اس نے گھر میں ادا کرلیا ہے پس وہ…

جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

جیسے وسیلہ میں مشروع و غیر مشروع وسیلہ ہے اسی طرح ایصال ثواب میں بھی مشروع وغیرمشروع ایصال ثواب ہے اس وجہ سے ایصال ثواب کے استعمال میں حرج نہیں ہے۔ اس لفظ کو بہت سے سلفی علماء نے بھی استعمال کیا ہے اور عربی میں تو اس کا استعمال عام ہے۔

نٹورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

اسلام نے مسلمانوں کو حلال طریقے سے تجارت کرنے کا حکم دیا اورحلال تجارت کے خدوخال  بھی ہمارے لئے واضح کردئےجس میں جھوٹ، دھوکہ، لوٹ مار، غبن، سودخوری، کالا بازاری، حرام کاری، قماربازی وغیرہ کی قطعا کوئی گنجائش نہیں ہے، ہمیں حلال طریقے سے مباح…

جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب ( قسط 2)

جیسے وسیلہ میں مشروع و غیر مشروع وسیلہ ہے اسی طرح ایصال ثواب میں بھی مشروع وغیرمشروع ایصال ثواب ہے اس وجہ سے ایصال ثواب کے استعمال میں حرج نہیں ہے۔ اس لفظ کو بہت سے سلفی علماء نے بھی استعمال کیا ہے اور عربی میں تو اس کا استعمال عام ہے۔

نماز اوابین کے فضائل و احکام

نماز اوابین اور چاشت کی نماز دونوں ایک ہی ہیں، ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اس سے متعلق کئی احادیث اور ائمہ ومحدثین کے متعدد اقوال ہیں مگر ایک حدیث ہی اس کے ثبوت کے لئے کافی ہے اور قول محمد ﷺ کے سامنے دنیا کے سارے اقوال اور لوگوں کی ساری…

آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

اگر ذاتی ملکیت والی عمارت میں نماز کے لئے ایک فلیٹ خاص کردیا گیا ہے تو اس عمارت کے اوپر تعمیری کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگرعلاحدہ طور پرپہلے سے مستقل مسجد بنی ہوئی ہے توبعد میں اس کے اوپر فیملی کوارٹر بنانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس…

موبائل فون: آداب و احکام

موبائل فون پر ہونے والی گفتگو کو مخاطب کی اجازت کے بغیر ریکاڑڈ کرنا درست نہیں ہے، یہ امانت داری کے خلاف ہے،کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب کوئی کسی سے کوئی بات کہے (جس کو مخفی رکھنا وہ پسند کرتا ہے)تو وہ بات اس کے پاس امانت ہے۔

ایک صالحہ خاتون کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں

ہم جس سماج میں رہتے ہیں سب ایک دوسرے کا احترام کریں، اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں، کسی کا دل دکھاکر آپ بھی کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ مظلوم کی آہ ظالم کی خوشیاں تباہ کردیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سب کے ساتھ اخلاق ومحبت سے پیش…

فیملی پلاننگ کرانے والے کی اذان و امامت کا حکم

المیہ یہ ہے کہ اکثر لوگ نسبندی شوقیہ کراتے ہیں اور کم سے کم بچے کی پیدائش پر لوگوں میں فخر کرتے ہیں جبکہ نسبندی امت محمدیہ کا قتل ہے۔بعض تعلیم اوربعض معاش کا عذر پیش کرتے ہیں یہ عذر مقبول نہیں ہے، یہ سراسر ناجائزکام ہے، اللہ کے یہاں اس…