ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
کیا ہم اورزیادہ برے دنوں کے استقبال کی تیاری کریں؟
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آخری دنوں میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہنا شروع کیا تھا کہ مجھے پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جارہا ہے۔ میرے پاس وزیر…
سیاست میں جوتوں کا کیا کام۔۔۔!
گوگل بتاتا ہے کہ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اور وزیر اعلی کیجریوال پر دو دو بار جوتے پھینکے گئے ہیں . اخباروں نے ان واقعات کے تناظر میں بھی خبر بنائی…
بی ایس پی جوان تیج بہادر نے سوال تو میڈیا سے بھی کیا ہے۔۔۔
بی ایس ایف کے جوان تیج بہادر یادو کے ویڈیو لے کر میڈیا ضرور حکومت سے جواب مانگ رہا ہے، مگر اپنے ویڈیو میں تیج بہادر نے میڈیا سے بھی سوال کیا ہے. میڈیا سے بھی…
اہل پنجاب تبدیلی کے خواہاں!
4؍جنوری 2017الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کروانے کا اعلان کیا۔ لیکن اس اعلان سے قبل ہی ان پانچ ریاستوں میں اسمبلی…
کامن ویلتھ گیمس کا گھوٹالہ اور دنگل کا جلوہ …
ہندوستان کی لڑکیوں آپ کو دنگل مبارک ہو. دنگل دیکھ سکتے ہیں اور خود کو تبدیل لو. باقی جس معاشرے میں آپ بدلیں گی، وہ نہیں بدلے گا. مردوں کے پاس طاقت کے اور…
امت مسلمہ : ذلت ونکبت سے کیسے نکل سکتی ہے؟
دین، علم اور اتحاد کی رسی کو مضبوط پکڑنے سے ہی ہماری ذلت ونکبت ختم ہوسکتی ہے
آہ ….. برما کے مظلوم مسلمان
برمی مسلمانوں کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ امت محمدیہ کا حصہ ہیں،اگر وہ عیسائی یا یہودی یاایسی ہی کسی جنس سے ہوتے تو پوری دنیاکا میڈیاآسمان سر پر اٹھا لیتا
نیا زمانہ ہے نئے صبح و شام پیدا کر
ملک کو جمہوری طریقوں سے ہندو راشٹر میں منتقل کرنے کا آر ایس ایس کا خواب پورا کرنے کیلئے کی یہ ضرور ی ہے کہ یہ وہ تمام طبقات جو بی جے پی سے نفرت نہیں…
باملاحظہ ہوشیار … 2017 میں طلائی زمانہ آ رہا ہے …
پچاس دنوں کے بعد کچھ تو ہوگا جو مسيحايی سے کم نہیں ہوگا. کرنے والا بھی تو مسیحا سے کم نہیں ہے. پچاس دن کے بعد آنے والا جنوری کا یہ دوسرا دن کسی اوتار کی…
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ
نئے سال میں غروب آفتاب کے بعد کی مختصر شفق کی مانند براک اوبامہ کا سورج ۲۰ دن بعدہمیشہ کیلئے ڈھل جائیگا۔سلامتیکونسل میں فلسطینکے اندریہودیآبادکاری کے…
میں پچاس دنوں بعد کسی کو جوتا مارنے کی سوچ کے خلاف ہوں
بھائیوں اور بہنوں، میں نے دیش سے صرف 50 دن مانگیں ہیں، 50 دن۔ 30 دسمبر تک مجھے موقع دیجیے بھائیوں اور بہنوں۔ اگر 30 دسمبر کی رات میری کوئی کمی رہ…
انکم ٹیکس چھوٹ کے برابر تمام شہریوں کو ملے پیسہ
رویش کماراخباروں میں نوٹ بندی کو لے کر ایک نئی سرخی چھانے لگی ہے. نریندر مودی حکومت اپنے چوتھے بجٹ میں کارپوریٹ اور انكم ٹیکس میں کمی کرنے والی ہے…
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش
عبیدالکبیران دنوں سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر پڑوسی ملک کے ایک کرکٹر کی ایک ٹویٹ پر ناظرین کے تبصروں کا چرچا ہے۔ یہ موضوع اگر چہ اس قدر کا مستحق تو…
امت کا انتشار: کچھ اندیشے،کچھ حقائق
اب ذرا ایک نظر اس وقت پوری دنیا پر عمومی طورپر اور اپنے ملک ہندوستان پر خصوصی طورپر ایک نظر ڈالیں۔ یہاں کیا کچھ ہورہاہے اور غور کریں کہ امت مسلمہ ہندیہ کی اس…
شام :کیا دہشت صیاد ہے مرغان چمن کو
نہال صغیرآج صبح صبح ایک بزرگ ملی قائد سے فون پر گفتگو ہوئی ۔شام کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنے لگے کہ جب ہم نے دیکھا کہ کہیں سے کوئی آواز نہیں…
نئے عیسوی سال کی آمد اور قابل توجہ چند امور
مقبول احمد سلفیہرقوم اپنے کلینڈر کے حساب سے نئے سال کے پہلے دن کی بڑی اہمیت دیتی ہے اور اس دن کو بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ نیااور…
معرکہ ٔحلب: پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ڈاکٹر سلیم خانحلب ملک شام کا حصہ ہے اس لئے معرکۂ حلب کو مسئلۂ شام سے الگ کرناغلط فہمیاں پیدا کرتا ہے ۔ 1946 میں شام ایک آزاد جمہوریہ بنا لیکن…
کرسمس ڈے : حقیقت کے آئینہ میں
مفتی محمد صادق حسین قاسمیحضرت عیسی ؑ انبیاء کرام میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں ،اللہ تعالی نے اپنی قدرت کا شاہکار بناکر اور معجزانہ انداز میں آپ کو…
کانگریس اور مذہب و ذات کی سیاست
حفیظ نعمانیسید فیصل علی سہارا کے گروپ ایڈیٹر ہیں۔ انھوں نے کانگریس کے ایک لیڈر غلام نبی آزاد سے اترپردیش میں کانگریس کی پالیسی کے بارے میں کھل کر…
کیا تھیٹر کے سیاسی اداکاروں سے ملک کا بھلا ہوگا؟
عبدالعزیزہندستان میں سیاسی بحث و مباحثہ میں تیزی کے ساتھ گراوٹ پیدا ہورہی ہے جس سے دلائل اور ثبوتوں کی جگہ تھیٹر (تماشہ گاہ) کا وہ رنگ پیدا ہورہا…
مودی جی! عوام ایفائے عہد چاہتے ہیں
نازش ہماقاسمی نوٹ بندی کا اب کیا اثر ہوگا اور اب تک عوام کو کیا ملا ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، حکومت کے پچاس دن کی مدت بھی اسی ہفتہ ختم ہورہی…
وزیر اعظم کے نام میں ایک ندی ہے لیکن وہ گنگا نہیں ہے!
رویش کماروزیر اعظم گنگا جیسی مقدس نہیں ہیں۔ گنگا بھی گنگا جیسی مقدس نہیں ہے. وینکیا نائیڈو نے وزیر اعظم کو دیوتا کہا تھا۔ روی شنکر پرساد نے انہیں گنگا…
وزیر اعظم اپنی سطح سے کتنا نیچے اتر یں گے
حفیظ نعمانیملک کی آزادی کو 70 سال ہوگئے اور جو جمہوری نظام پہلے دن نافذ کیا گیا تھا وہ بغیر کسی وقفہ کے آج تک چل رہاہے، پنڈت نہرو سے لے کر ڈاکٹر من…
سیاسی رہنماؤں کی تقریر اور بیان پر مبنی سیاست میں غور و فکرکا فقدان!
رویش کمارہمارے لیڈر کس طرح بات کرتے ہیں۔ اس سے ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہے ہیں یا ہندوستان کی سیاست کو ترقی دے رہے ہیں؟ ہندوستانی سیاست بیان پر مبنی…
راشٹرواد اور عوامی استحصال
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیفطری طورپر ہر شخص کو اپنے وطن سے محبت اور لگاؤ ہوتا ہے۔ اسے وہاں حفاظت اور اپنائیت محسوس ہوتی ہے، ماحول راس اور پسند آتا ہے۔…
شام میں صلیبی جنگ کا تسلسل !
شمس تبریز قاسمیحلب کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے،زمانہ قدیم میں یہ دنیاکا تجارتی مرکز تھا،بغداد جانے والا قافلہ یہیں سے ہوکر گزرتاتھا،عثمانی دورخلافت…
کیا کیش لیس نہیں ہو سکتے انتخابات؟
رویش کمارایک پریکٹس کیجئے۔ آنکھوں کو بند کیجئے اور تصور کیجئے کہ کالا دھن، غیر اعلانیہ جائیداد کے نشانات کیا کیا ہیں؟ دیگر نشانیوں کے علاوہ آپ…
امریکہ کے ہوتے ہوئے شام کا حلب باغیوں کے ہاتھ سے گیا کیوں؟
ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادیشام کے حالات یقینا قابل افسوس ہیں اللہ تعالی اہل شام کی مدد فرمائے، شامی حکومت کی طرف سے حلب فتح کئے جانے پر فتح مکہ…
الیکشن میں ہماری ذمہ داری
حفیظ نعمانیالیکشن کمیشن کے ہلکے سے اشارہ کے مطابق اتر پردیش میں کسی بھی وقت الیکشن ہوسکتے ہیں۔ صوبائی حکومت کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے تو جس دن…
امت اسلامیہ کی بے وقعتی ،اسباب وعلاج
دوسری وجہ:۔ مذکورہ تحریر میں ایک سرسری جائزہ پیش کیا گیا ورنہ حقیقت اس سے بھی زیادہ افسوس ناک ہے۔ کمزوری، بے وقعتی کی دوسری وجہ جو خود بخود علم کی کمی،…