ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے پانچویں صدر منتخب ہونے پر خصوصی تحریر
ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﮑﺘﺎﺏ
ﺑﮩﺮ ﮐﯿﻒ ﻣﻄﺎﻟﻌﮯ ﮐﮯ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﻌﻨﯽ ﯾﮧ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﺩﻭﯾﺎﺩﻭﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎﺍﯾﺴﺎﺑﺎﮨﻤﯽ ﺗﻌﺎﻣﻞ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﺎﺋﺐ ﭼﯿﺰﻭﺟﻮﺩﻣﯿﮞﺂﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﻏﺎﺋﺐ ﭼﯿﺰﻋﻠﻢ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺳﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮞ ﺂﺗﯽ…
ترکیہ کا زلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل
ہندوستان اور ترکیہ کے تہذیبی، ثقافتی،تجارتی اور سیاسی تعلقات کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ ہندوستان میں قطب الدین ایبک کے ذریعہ بنوائی گئی تاریخی عمارت قطب مینار…
اپنے آئینی حقوق سے محروم بچہ مزدور
آجروں پر محض جرمانہ عائد کرنا کافی نہیں ہے۔ چائلڈ لیبر ایکٹ کی دفعات کی عدم تعمیل فطری طور پر تعزیراتی جرم ہے۔ یہ بچے کے ملازم کو مناسب بیرونی مدد کی عدم…
جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان کے رشتے
مصر نہ صرف بر اعظم افریقہ کا اہم ملک ہے بلکہ عالم عرب میں بھی اس کی خاص اہمیت ہے۔ فلسطین تنازعے میں بھی اس ملک کا اہم اور اسٹریٹجک رول رہا ہے اور آئندہ بھی…
قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
وقت آگيا ہے کہ منصفانہ تقسيم دولت کے ساتھ ساتھ بلکہ اس سے بھي پہلے سرمايہ کاري اور پيدايش دولت کے ليے ايک طاقت ور ملک گير تحريک چلائي جائے تاکہ امت مسلمہ…
علم وتحقیق کے سالار تھے مولانا سید جلال الدین عمریؒ
مولانا سید جلال الدین عمری ؒ عالم اسلام کے مقبول عام عالم تھے۔وہ جماعت اسلامی ہند کے امیر ہونے کے باوجود تمام مکتبہ ہائے فکر میں قابل احترام تھے۔مسلم پرسنل…
قلندرانہ ادائیں، سکندرانہ جلال
مقالات و کتب کا جو عظیم الشان ذخیرہ انھوں نے چھوڑا ہے وہ صرف ان کے تصنیفی ملکہ کا نہیں بلکہ ان کی بے پایاں قربانیوں اور عمر بھر کی جدوجہد کا آئینہ دار ہے۔ اس…
مولانا سيد جلال الدين عمرى رحمة الله عليه
مولانا سے ملكر يا ان كى تحريريں پڑهكر كبهى اس كا واہمه بهى نه گزرتا كه مولانا كسى جماعت كى ترقى يا تحريك كے غم ميں تڑپ رہے ہيں، بلكه آپ كے حركات وسكنات…
شرجیل کی ماں کے آنسو
کھیت سے وہ لوگ مزمل کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر کرونا پولیس اسٹیشن لے گئے۔ ان کے باس نے حکم دیا کہ "اپنا پینٹ اتار دو۔ " پھر اس نے اپنے ماتحتوں سے کہا کہ اس کی…
بلقیس سمیت ملک بھر کی خواتین سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں
یہ واقعہ گودھرا ضلع میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران پیش آیا تھا۔ بلقیس اور اس کی فیملی پر حملہ کرنے والے اجنبی نہیں بلکہ ان کے اپنے گاؤں کے پڑوسی تھے جنہیں…
بھارتی مسلمانوں کا مستقبل
آج جس طرح مسلمان کے بھیس میں کچھ منافق بہروپیوں نے پاپولر فرنٹ پر پابندی کا مطالبہ کھلے عام کیا ہے کل امت کے ایسے ہی کچھ بے شرم اور غیرت فروش لوگ آگے آکر ان…
واقعۂ کربلا
شہادت کے وقت حضرت حسین کی عمر چھپن برس پانچ ماہ پانچ دن تھی۔آپ کے ساتھ بہتر آدمی شہید ہوئے جن میں اٹھارہ ابو طالب کی آل میں سے تھے۔ ان میں آپ کے بیٹے ،…
مولانا مودودیؒ کا فکری کارنامہ
مولانا نے بہت سے فتنوں کا بر وقت تدارک کیا اور پوری قوت کے ساتھ ان کی سرکوبی کی۔ اُس زمانے میں منکرین ِ ِحدیث، جو اہلِ قرآن کے نام سے مشہور تھے، ان کا فتنہ…
احتجاج کے دوران تشدد کے لئے ذمہ دار کون؟
پولس، انتظامیہ، عدلیہ کا دوہرا رویہ ملک اور سماج کی صحت کے لئے مناسب نہیں ہے۔ اس سے حکومت کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔ عوام کے درمیان مایوسی، نفرت اور غصہ پیدا…
گوپی چند نارنگ: اردو زبان ایک دیدہ ور ناقد سے محروم ہوگئی
تصنیف و تالیف اور تعلیم و تدریس کے علاوہ سیمینار، لیکچرس، مناصب، شہرت، شاگردوں، مریدوں، نیاز مندوں اور ایوارڈ کی تو بہار تھی، جو ہر موسم میں ان کے در سے…
عالمی یوم ماحولیات اور بڑھتی آلودگی
عالمی سطح پر بڑھتے زہریلے ماحولیات کے پیش نظر بہت سنجیدگی سے پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، سوشل میڈیا، اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعہ حکومت اور عوامی سطح پر…
گیان واپی مسجد بھی بابری مسجد کی راہ پر
عدالتیں ھی آئین کا پاس نہیں کریں گی تو کون کرے گا؟
گیان واپی مسجد کا قضیہ : گڑے مردے اکھاڑے جارہے ہیں
اترپردیش حکومت کی جانب سے سولیسیٹر جنرل نے شیولنگ کا ذکر کیا مسلم فریق نے اعتراض کیا تو عدالت نے اگر کے ساتھ اسے محفوظ رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ…
اذان، لاؤڈ اسپیکر اور عدالتی فیصلے
اترپردیش میں مساجد سے کئی گنا زیادہ مندروں سے مائک ہٹائے گئے ہیں، لیکن ایسا ہر مسئلہ مسلمانوں کا مسئلہ بن جاتا ہے جس کا سیاسی مفاد مسلم مخالف سیاسی پارٹیوں…
مولانا حسرت موہانی: ایک عہد ساز شخصیت
مصنف، شاعر، صحافی، اسلامک اسکالر، سماجی خدمت گزار، اور ۱۹۲۱ میں آزادئ کامل (پرن سوراج) کی مانگ کرنے والے اور انقلاب زندہ باد کا نعرہ دینے والے آزادی کے…
اذان اور موجودہ صورت حال
مسلمانوں کو حکم ہے کہ وہ برائی کا جواب بھی بھلائی سے دیں، اور انسانوں کے لیے ہمیشہ نفع بخش بنے رہیں ۔ عہد کی پاسداری نہ کرنے، وعدہ خلافی کرنے اور جھوٹ بولنے…
عالمی یوم خاندان اور سماجی رشتوں کی پامالی
اس ضمن میں اقوام متحدہ نے 2030 ء تک کے لئے کئی طرح کے پروگرام مرتب کر یہ ہدف رکھا ہے کہ اس مدت میں بہتر خاندان کی تشکیل کی کوششوں سے غربت کا خاتمہ، معاشی…
منشیات: ابھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر
پایسی سازاداروں کومنشیات کے خاتمے کے لئے سخت ترین قوانین بنانے ہوں گے اوران پرعمل کرناہوگا۔ہماری نوجوان نسل ہی ہمارے مستقبل کااثاثہ ہے۔اپنی بقاکے لئے ہمیں اس…
بنگلہ دیش کا سفر: مشاہدات و تاثرات
بہرحال ہندوستانی حکومت کی دانش مندی کا تقاضا ہے کہ وہ اپنے قدیم اوروفادار حلیف سے اپنے دوستانہ تعلقات کوبحال رکھنے کی کوشش کرے۔ بصورت دیگرافغانستان میں…
دنیا بھر میں مزدوروں کا حال اور یوم مزدور
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب مزدوروں کے حالات نہیں بدل تے تو پھر یوم مزدور کے نام پر دنیا بھر میں کروڑوں روپے پانی کی بہانے سے کیا فائدہ؟ آخر یہ مزدوروں کے…
پیاری ممہ
مائیں پریشانیوں سے کبھی نہیں نکلتیں۔ پہلے اپنے بچوں کی فکر انہیں کھا جاتی ہے، اس کے بعد بچوں کے بچوں کی فکر۔ کشمیر کی مائیں ویسے بھی تو حالات کی وجہ سے…
موجودہ حالات میں قرآن کی رہ نمائی
ان حالات سے ہمیں پریشان اور دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ضرور بدلیں گے۔ بس شرط یہ ہے کہ ہم صبر استقامت کا ثبوت دیں اور تقویٰ کی روش اختیار کریں ۔
اسلام میں روزہ کیوں اہم ہے؟
یہ عمل جسم کو توانائی بخشتا اور تندرست رکھتا ہے۔ پرانی یا مردہ خلیات جسم سے خارج نہ ہوں تو یہ کینسر کا سبب بنتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ چودہ پندرہ گھنٹہ بیس…
زکوٰۃ کا اجتماعی نظام ہی مطلوب ہے
بدقسمتی سے ہم نے زکوٰۃ کی صحیح سپرٹ کو سمجھا ہی نہیں. مولانا ابو الکلام آزاد اپنی کتاب 'حقیقت زکوٰۃ' میں لکھتے ہیں: "زکوٰۃ کے نظام سے لوگ بتدریج غافل ہوگئے…