ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
حمد
سب مال خزانہ اس کا ہے
آنکھوں میں اسی کے جلوے ہیں دل بھی کاشانہ اس کا ہے
آفاق سے لیکر انفس تک سب تانا بانا اس کا ہے
حمد باری تعالیٰ
جس کی رحمت کا بندوں پہ فیضان ہے، وہ تری شان ہے
وصفِ جود و کرم جس کی پہچان ہے، وہ تری شان ہے
حمد
آری سکھی کس سوچ میں ہے، چل اس سجنا کے دوار چلیں
اس نے ہم کو یاد کیاہے،اس پر تن من وار چلیں
ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب
ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب
پالنے والا ہے تو سارے جہاں کا یارب
نہیں ہے کوئی بھی ہم کو ترے سوا معلوم
نہیں ہے کوئی بھی ہم کو ترے سوا معلوم
ہمیں تو صرف ہے اک تو ہی اے خدا معلوم
وہی جو خالق جہان کا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے
وہی جو خالق جہان کا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے
جو روح جسموں میں ڈالتا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے
ہو مشعلِ ہدایت قرآن زندگی بھر
ہو مشعلِ ہدایت قرآن زندگی بھر
قائم رہے خدایا ایمان زندگی بھر
حمد باری تعالیٰ
جس کی رحمت کا بندوں پہ فیضان ہے، وہ تری شان ہے
وصفِ جود و کرم جس کی پہچان ہے، وہ تری شان ہے
مناجات – یارب نبی کے گھر کی زیارت نصہب ہو
سیدہ شیما نظیر
یارب نبی کے گھر کی زیارت نصہب ہو
سید ہوں مجھ کو اور سیادت نصیب ہو
سایہ ہو سر پہ عرش کا کوثر کاجام ہو
الہ روزِ حشر یہ راحت نصیب ہو
میدانِ…
عرشِ مقبولیت – جاہ و حشمت نہ تختِ شہی چاہئے
امجد علی سرورجاہ و حشمت نہ تختِ شہی چاہئے
میں ہوں بندہ ، تری بندگی چاہئےنورِ عرفاں سے ہو جائے روشن جبیں
دل میں توحید کی روشنی چاہئےتو نوازے تو…
عرشِ عُلیٰ – مری نگاہ کو ہے کب سے جستجو تیری
امجد علی سرور
مری نگاہ کو ہے کب سے جستجو تیری
اگرچہ جلوہ نمائی ہے چار سو تیرینظر نظر میں سمایا ہے تیرا عکسِ جمال
نفس نفس میں سمائی ہے آرزو تیریشفق…
شانِ رحیمی – اِک مسلسل حمد خوانی ہے تری
امجد علی سروراِک مسلسل حمد خوانی ہے تری
ہر گھڑی رحمت برستی ہے تریدے جسے ذلت ، جسے بخشے شرف
میرے مولیٰ بس یہ مرضی ہے تریہر نفس پر ہے ترا ہی…
زمان و مکاں سے پہلے – اگر نہیں تھا خدا زمان و مکاں سے پہلے
امجد علی سروراگر نہیں تھا خدا زمان و مکاں سے پہلے
تو کون تھا پھر تمہیں کہو آسماں سے پہلے؟بنایا کس نے ہے چاند سورج کو نور پیکر؟
یہ مسئلہ ہے تو حل…
حسنِ فطرت – ارض تا آسماں مہہ چکاں مہہ چکاں
امجد علی سرورارض تا آسماں مہہ چکاں مہہ چکاں
نور تیرا عیاں کہکشاں کہکشاںآبشار و چمن زار و قوسِ قزح
حسنِ فطرت میں تو ضوفشاں ضوفشاںذرّے ذرّے میں…
ذاتِ جاوداں – خدائے عرش وہی ، خالقِ جہاں بھی وہی
امجد علی سرورخدائے عرش وہی ، خالقِ جہاں بھی وہی
ازل ، ابد بھی وہی ، ذاتِ جاوداں بھی وہیوہ اپنی ذات میں کامل بھی ، بے نشاں بھی وہی
میانِ خلق ہے…
حمد ومناجات – طوافِ حرم
امجد علی سروراگر خفا ہے زمانہ مجھ سے تو غم نہیں ہے
جو تیرا سایہ ہے میرے سر پر یہ کم نہیں ہےترے ہی در کی گدائی ہے بس طلب ہماری
ہماری فکر و نظر میں…
وصفِ لازوال
امجد علی سرور
زباں پہ شکر ترا ، ذہن میں خیال ترا
ہے قبضہ دل پہ مرے ربِّ ذوالجلال تراکہاں کی عقل ،کہاں کی خرد ، کہاں کا ہنر؟
اگر کمال ہے مجھ میں ، تو…
حمد ومناجات- شانِ یکتا ئی
امجد علی سرور
کیسے اس پر ہو خامہ فرسائی
جس کی ہرشے کرے پذیرائیدیکھ کر تیری کار فرمائی
محوِ حیرت ہیں عقل و دانائیروزِ محشر ہماری بینائی
ہے تری دید…
عطا ہو دولتِ سوز و گداز مجھکو بھی
عطا ہو دولتِ سوز و گداز مجھکو بھی
سخن کمالوں میں کر سرفراز مجھکو بھیتِرا ہنر ہے جہانِ ہنر کا سر چشمہ
ہنر نواز! ہنر سے نواز مجھکو بھیہجومِ شوق ہے در…
خوش بو، نسیم، چاندنی، اختر تمھارا نام
خوش بو، نسیم، چاندنی، اختر تمھارا نام
رہتا ہے میرے ہونٹوں پہ اکثر تمھارا نامہوگا کسی کے واسطے خنجر تمھارا نام
میرے لیے ہے صرف گلِ تر تمھارا نامتم…
حمد
جس کی قدرت میں یارب مری جان ہے وہ تری شان ہےجس کی وحدت کا ہرشے میں اعلان ہے وہ تری شان ہےجو ہے سارے زمانے میں عالی وقار اور با اختیارجو غفور رحیم اور رحمان…