ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
عقائد
مناسک حج کی آسان ترتیب
ڈاکٹر محمد واسع ظفر
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہ نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ہ اما بعد !
حج کی تین قسمیں ہیں ؛اِفراد، قِران اور تمتع۔افراد…
مشکل نذر کا کفارہ
اسلام نے ہمیں نذر ماننے سے روکا ہے کیونکہ آدمی نذر پر بھروسہ کرلیتا ہے جبکہ ہرچیز کا اختیار اللہ کے پاس ہے ، وہی جو چاہتا ہے ہوتاہے ،اس لئے مسلمان کو اللہ پر…
سپر طاقت صرف اللہ ہے(آخری قسط)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عدی بن حاتم طائی سے اپنی گفتگو میں تین باتوں کی طرف خصوصی طور پر اشارہ فرمایا۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا کمال یہ…
سپر طاقت صرف اللہ ہے (قسط اول)
دنیا میں باطل قوتیں ہمیشہ یہ دعوے کرتی رہی ہیں کہ وہ سپر ہیں اور لوگ اس کو تسلیم کرتے رہے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ سپر طاقت صرف ایک ہے اور وہ اللہ رب العالمین…
مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث ضعیف ہے!
مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے…
جھاڑ پھونک وغیرہ میں جنّوں کا سہارا لینا شرک ہے!
قرآن وسنت کے رو سے مصیبت کے وقت فریاد طلب کرنا عبادت ہے۔ اور جب استعاذہ عبادت ہے تو غیر اللہ سے طلب کرنا شرک اکبر قرار پائے گا جو ملت سے خارج کردینے والا عمل…
نماز عصر کا ضیاع ، سارے نیک اعمال کا ضیاع ہے !
ایک مسلمان کے اوپر دن ورات میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں جنہیں اپنے اپنے وقتوں پر اد ا کرنا ہے ، ان کا تارک قرآن وحدیث کی روشنی میں کافر ہے ۔پنچ وقتہ نمازیں…
توہمات ،بد شگونیاں اور اسلامی تعلیمات
مفتی محمد صاد ق حسین قاسمیاسلام نے اپنی آمد کے ساتھ ہی عقائد کی خرابیوں میں مبتلا انسانوں کو صاف ستھرا عقیدہ عطاکیا ،غیر اللہ کے خیر وشر اور نفع و…
کیا مسلمانوں کو نمستے /نمسکار کرنا چاہئے ؟
مقبول احمدسلفیپہلے نمستے اور نمسکار کا معنی سمجھ لیں تاکہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔
یہ دونوں سنسکرت الفاظ ہیں جو ہندو مذہب میں سلام کے طور پر بولے جاتے…
ماہ صفر اور اس کی بدعات
مقبول احمد سلفیصفرکا مہینہ سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ اس مہینہ کو عوام میں بہت زیادہ منحوس تصور کیا جاتا ہے ۔صفر کا معنی خالی ہونے کے ہیں چونکہ اہل مکہ پے…
جزئیات مزعومۂ عقائد کا غرور باطل
تحریر: مولانا ابو الکلام آزادؒ… ترتیب: عبدالعزیزافسوس جزئیاتِ مزعومہ عقائد کے غرورِ باطل نے مسلمانوں کو جس قدر نقصان پہنچایا، کسی چیز نے نہیں پہنچایا۔…
غیرمسلموں کے مذہبی تہواروں میں شرکت
مولانا محمد کلیم اللہ حنفییہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ اتحاد و اتفاق اور رواداری کی آڑ میں اسلام کی حدیں پار کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہے اور’’نظریہ ضرورت‘‘کے…
غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر
مقبول احمد سلفیغیرمسلم سے اس کے تہوار پہ ہدیہ قبول کرنے سے متعلق علماء کے دو نظرئے سامنے آتے ہیں ۔
(1) ایک نظریہ تو یہ ہے کہ اس کی طرف سے ہدیہ قبول…
اسلام کے نزدیک ایمان ہی عمل کی جڑہے (دوسری قسط)
ایمان کے بغیرتمام اعمال بے اصل اوربے وزن ہیںتحریر : مولاناسیدابوالاعلیٰ مودودی ؒ ترتیب : عبدالعزیزاسلام کانظریہ یہ ہے کہ (1)کائنات کانظم ایک…
ایمان جان سے زیادہ قیمتی ہے ،اس کے ساتھ ہماراکیابرتاؤہے؟
عبدالعزیزایمان اسلام کے پانچ بڑے ستونوںمیں سے پہلاستون ہے اورسب سے اہم ستون ہے ،اس کی شہادت اورقبولیت کے بعدہی کوئی فرداسلام میں داخل ہوتاہے ۔ایمان ایک…
اسلام کے نزدیک ایمان ہی عمل کی جڑہے ( پہلی قسط)
ایمان کے بغیرتمام اعمال بے اصل اوربے وزن ہیںتحریر : مولاناسیدابوالاعلیٰ مودودی ؒ ترتیب : عبدالعزیزحضرت رسول ﷺنے صریح الفاظ میں عقائدکے پانچ اصول…
دین اور درگاہ کا معنی و مفہوم اور بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کا مقصد
عام طور پر غیر مسلم تو غیر مسلم عام مسلمان بھی یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام دنیا کے مذہبوں میں سے ایک مذہب ہے۔ یہ علم اور معلومات کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اسلام…
میں کسی کی نہیں سنوں گا!
الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
سائل: مولانا صاحب ! آج میں نے خواب میں نبیﷺ کو دیکھا ہے۔
مولانا : اچھا! ماشاء اللہ، وہ کیسے تھے؟
سائل: ذرا سانولے رنگ کے، پست…
توحید کی اہمیت دین میں
تحریر : مولاناامین احسن اصلاحی ؒ ترتیب : عبدالعزیزپچھلے مباحث کوجن لوگوں نے غورسے پڑھاہے ان سے یہ حقیقت مخفی نہیں رہی کہ نظامِ دین میں توحیدکووہی جگہ…
فتنۂ قادیانیت
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی انیسویں صدی عیسوئی میں بر صغیر ہند میں جن فتنوں نے سر ابھارا اور امت مسلمہ کی اندرونی صفوں میں افتراق و انتشار پیدا کرنے کی کوشش…