ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
اتر پردیش میں کمل کا کمال
مسلمانوں کی نمائندگی اس بار ڈیڑھ گنا بڑھ کر 24سے 36 پر پہنچ گئی۔ اسٹرائیک ریٹ دیکھیں تو سماجوادی مسلمانوں کا دیگر تمام طبقات سے بہتر نکل آئے گا۔ اس لیے …
فقہی مسالک کا اختلاف اور ہمارا رویہ
بزرگوں کی یہی تعلیم رہی ہے کہ اپنی رائے میں دلائل کی قوت تو ہو لیکن دوسروں کی رائے کی تحقیر و تنقیص نہ ہو۔ مومن کی تحقیر ویسے بھی حرام ہے اور اس حرکت سے…
اردو صحافت کے دو سو سال اور ہماری ذمہ داریاں
اردو صحافت کے ماہِ پیدائش یعنی مارچ مہینے کا آغاز ہو چکا ہے اور ایسی اطلاعات ہیں کہ ملک کے مختلف گوشوں میں اردو صحافت کا دو سو سالہ جشن منانے کی تیاری چل رہی…
ساحر لدھیانوی : سرکش ترانوں کا شاعر
ساحرؔ کا اصلی نام عبدالحی تھا۔ انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ رہ کر اپنی ننیہال میں پرورش پائی۔ تعلیم کیلئے انہیں گھر کے نزدیک واقع ایک اسکول ’مالوہ خالصہ…
عالمی یومِ خواتین: اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے
خواتین کی خود مختاری اور تحفظ کے بڑے بڑے دعوے کرنے سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔
یوم خواتین : بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہے
مودی جی کو یہ خوش فہمی ہے کہ انہوں نے مسلم خواتین کی مظلومیت کے خاتمہ کی خاطر جو تین طلاق کا قانون بنایا اس کے سبب پچاس فیصد مسلمان عورتیں بی جے پی کی…
عالمی یوم خواتین : خواتین کے مسائل اور حل
پریشانی کا سامناتو سب کو کر نا پڑتا ہے۔ کبھی مرد، عورت سے پریشان توکبھی عورت، مرد سےخفا۔ مگر یہ سب گھریلو مسئلہ ہے۔ اس میں کوئی دوسرا کیوں…
عصمت دری کا ملزم
اِن خاص دنوں کو منانے کا ایک مقصد یہ ہونا چاہئے اِن رشتوں کی اہمیت وافادیت کے تئیں اگر کوئی غافل ہے، انفرادی، سماجی یاحکومتی سطح پر کوئی نا انصافی یا…
عالمی یوم خواتین اور اسلام
ضرورت ہے کہ خواتین کو ان کا جائز مقام دیا جائے۔ یہ تبھی ممکن ہے جب امت مسلمہ عملاً دین کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے نصف آبادی کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائے۔
عالمی یومِ خواتین اورحقوق نسواں
چونکہ امید پر دنیا قائم ہے اور انسان کی نفسیات بھی یہی ہے۔ اس لئے توقع کی جس سکتی ہے اقوام متحدہ کے دئے گئے تھیم اور رنگوں پر پوری عمل کرتے ہوئے ان کے ساتھ…
بیدی کی کہانیوں میں عورت
بلاشبہ بیدی اردو کے اعلیٰ افسانہ نگار ہیں۔ حالانکہ بیدی نے زیادہ نہیں لکھا لیکن جو کچھ بھی لکھا ہے وہ زندگی کے حقیقت کو سامنے رکھ کر لکھا۔ اور اس سبب سے…
صحت مند اور محفوظ ماہواری کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے
عالمی یوم خواتین کے اس موقع پر حکومت، برادری، خاندانوں بشمول لڑکوں اور مردوں کو یہ عہد کرنے کی ضرورت ہے کہ ہر لڑکی اور عورت کو محفوظ اور صحت مند حیض کا حق…
خواتین کی شخصیت و قدر شناسی
معاشرے کا حفظ و بقاء اور حسنِ نظام اسی میں مضمر ہے کہ دونوں کو یکساں عزت و احترام کا مستحق سمجھا جائے۔ یہ بات طشت از بام ہے کہ جدید دور میں خواتین مردوں کے…
کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت اور حکم شرعی
جب تک کوئی حکومت یا اس کا سینٹرل بینک اس کی گارنٹی نہ لے لے یہ کرنسی غرر ہے، دھوکہ ہے اور اس سے دور رہنا بہتر ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ مستقبل کی کرنسی ہے اور…
الوداع شین وارن : اسپن گیند بازی کا موسیقارِ اعظم خاموش
محض باون برس کی عمر میں دیارِ غیر میں ہندستان پہنچنے کے پہلے تھائی لینڈ میں حرکتِ قلب بند ہو جانے سے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپنر موت کے ہاتھوں ہمیشہ کے…
دہلی فسادات کی جانچ: نا انصافی کے دو سال
ان حالات میں دہلی پولیس کو ان فسادات کی جانچ کرنے کا کوئی قانونی اور اخلاقی حق نہیں بچتا تھا بلکہ کسی دیگر آزاد جانچ ایجنسی کے ذریعے کسی ایماندار جج کی…
یوپی الیکشن میں چل رہی بدلاؤ کی ہوا
مجموعی طور پر دیکھیں تو الیکشن میں بے روزگاری، مہنگائی، آوارہ مویشی، کسانوں کے مسائل، جی ایس ٹی، کورونا سے متاثر ہوئے مزدور، خواتین کا تحفظ اور لا قانونیت…
شاہ جی کو رعنا ایوب سے تو ڈر لگتا ہے مگر اسدالدین اویسی سے نہیں لگتا؟
امیت شاہ نے اس داوں کی ناکامی کے بعد بی ایس پی کو بڑے پیمانے پر مسلمان امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا مشورہ دیا تاکہ پچھلی مرتبہ کی طرح مسلمان ووٹ ہاتھی اور…
سازشیں اغیار کی اور اپنی تیاری بھی دیکھ
آر ایس ایس اور اس کی ہمنوا تنظیموں کا مطالعہ و مشاہدہ ہمیں حرکت و عمل پر آمادہ کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔
پھانسی کی سزا اور عالمی قوانین
اگر نظام انصاف پر سماج کے ایک بڑے طبقے کو بھروسہ نا ہو تو یقینا یہ سماج اور نظام انصاف دونوں کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے اور اس بھروسے کا قائم کرنے یا قائم رکھنے…
سیاست میں جرائم پیشہ افراد کا بڑھتا دبدبہ
جو بات سب سے زیادہ باعث تشویش ہے وہ سیاست کا جرائم زدہ ہو جانا یا سیاست میں مجرمانہ پس منظر کے افراد کی آمد اور ان کا بڑھتا دبدبہ ہے۔ مزید افسوس کی بات یہ ہے…
مولانا ابوالکلام آزاد کا قلمی خاکہ
اہل سیاست کی صفوں میں آپ کا اعلیٰ مقام ہے، صرف ہند ہی نہیں پوری دنیا میں آپ کا نام ہے۔ پنڈت نہرو آپ کے معتقد بھی تھے اور یارِ غار بھی، آپ کے جلو میں گاندھی…
بم دھماکے کا سیاسی استعمال
بی جے پی امت سے مایوس ہے اور ہندو رائے دہندگان کو پرانے دھماکے یاد دلاکر اول تو مسلمانوں سے خوفزدہ کررہی ہے اور دوسرے یہ کہہ کر بہلا رہی ہے کہ اس نے اتنے…
سماجی نا انصافیوں کے درمیان عالمی یوم سماجی انصاف
اقوام متحدہ کی غریبوں اور امیروں کے لئے یکساں سماجی انصاف کے لئے عالمی سطح پر سماجی انصاف کا یوم منانے کی یہ کوشش زیادہ طویل نہیں ہے، لیکن ہم ان تلخ حقائق سے…
حجاب میں بنیادی مسائل چھپانے کی کوشش
اس وقت آئینی اداروں کے ذمہ داران کا ایک سیاسی جماعت کے ترجمان کے طور پر کام کرنا، رفائل جہازوں کی خرید میں گڑبڑ، معیشت کو سدھارنے کے نام پر ملک کے اثاثوں کی…
پھول دیتے ہیں یا فول لیتے ہیں؟
اتنا تو ضرور ہے کہ اس کا پس منظر جھوٹ، فریب اور دھوکہ دھڑی سے عبارت ہے۔اس میں عاشق اپنے معشوق کو پھول اور کارڈکا تحفہ دیتے ہیں۔تحفہ دینا ،بذات خود بری بات…
حجاب کیوں؟
سچے مسلمان ہونے کا تقاضا یہ ہے کہ پردہ کے سلسلے میں اللہ اور رسول کے ان احکام پر عمل کیا جائے۔ اس سے دنیوی اور اخروی دونوں فائدے حاصل ہوتے ہیں، عورت کو سماج…
ایڈوکیٹ شاہد اعظمی: ایک مثالی تحریک
آج شاہد اعظمی کو ایک تحریک کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جس سے متاثر ہوکر نا صرف ہزاروں نوجوانوں نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا بلکہ ہر 11 فروری کو پورے ملک میں…
اسلاموفوبیا کا قہر: کیوں اور کیسے؟
اس وقت کون سوچ سکتا تھا کہ دس سال کے اندر حالات اس قدر بدلیں گے کہ امریکی حکام قرآن مجید کی تعریف و توصیف کریں گے ؟ یہ اللہ تعالیٰ کاا حسان عظیم ہے جو اس…
حجاب: اسلام وہ پودا ہے کاٹوتو ہرا ہوگا
اس کے برعکس مسلم سماج میں دین کے حوالے زبردست بیداری پائی جاتی ہے۔ خواتین کی نئی نسل میں حجاب کا رحجان بڑھا ہے ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ جو مذہب بیزاری کو…