مولاناا سلم شیخوپوری شہید ؒ

مولانا اسلم شیخوپوری سے پہلا تعارف اُن کی کتاب ندائے منبرو محروب کے ذریعے ہوا۔ میرے چچا مولانا منظور احمد خطبہ جمعہ کی تیار ی میں اس کتاب سے مدد لیا کرتے…