سادگی کا تعلق ایمان سے ہے !

سادگی کا نقشہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش کیا، اپنے اہل بیت کیلئے بھی یہی پسند فرمایا کیونکہ اہل بیت تا قیامت معلم و داعی کی حیثیت رکھتے تھے۔ چاروں خلفاء…