سپرہٹ

سالک جمیل براڑ گپتاجی نے مایوس نظروں سے گھڑی پرنظرڈالی۔ سوا دس بج رہے تھے۔ وہ تقریباً ایک گھنٹے سے نارائن شنکرکے آفس میں مخملی صوفے میں دھنسے بیٹھے تھے۔…