زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے

زمین  شعر کی  آب وہوا  بدلتی  ہے مری غزل سے سخن کی فضا بدلتی ہےتمام  لہجے   برابر  ہیں  شور  میں لیکن مرے سلیقے سے میری صدا بدلتی ہےاندھیرا  اتنا  …

بیٹوں سے آگےبیٹیاں

احمد جاوید اسکول ،کالج اوریونیورسیٹیوں کے نتائج امتحانات معمولات کا حصہ ہیں،یہ ہرسال آتے ہیں، ان بچوں اور والدین کے علاوہ جن کو اونچے درجات میں داخلہ یا…

آپؐ کے نام

یہ حرف حرف رسولِ ؐ انام ، آپؐ کے نام متاعِ فکر و خیال و کلام ، آپؐ کے نام صبا کے دوش پہ گلہائے نعت پیش کروں بصد عقیدت و صد احترام ، آپؐ کے نام مدام کوثر…

وقت

کالج کو الوداع کہے ہوئے تقریباً تین سال ہوچکے تھے، آج نہ جانے کیوں مجھے اس کے در و دیوار کی یاد ستارہی تھی، پرانے دوستوں کی محفلیں اور گزرے ایام رہ رہ کر یاد…