یہ بستی عذابوں کی

منصور احمد منصورؔ کا یہ افسانوی مجموعہ اردو افسانے کی روایت میں نئے تجربے کا درجہ رکھتا ہے۔ فکر و فن کے حسین امتزاج سے یہ افسانوی ادب میں بیش بہا  اضافہ ہے…