نیپال نگری!

نیپال کو ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ موروثی بادشاہت نے اسے بہت پسماندہ رکھا لیکن اب آہستہ آہستہ یہاں جمہوریت پنپ رہی ہے اور سیاسی جماعتیں پروان چڑھ رہی ہیں۔…