زندگی نو جون 2023

جس دن آپ یہ طے کر لیتے ہیں کہ آپ کا نصب العین آپ کے مزاج سے زیادہ آپ کو عزیز و محبوب ہے اسی دن سے مزاج کا تزکیہ شروع ہو جاتا ہے، تزکیہ کا یہ سفر زندگی بھر…

 خدا اور محبت

ڈرامہ وفلم پروڈیوسر، کہانی کار و ڈرامہ ونویس، ہدایت کار ، اسکرپٹ رائٹر اور معروف ناول نگار ہاشم ندیم کی زیر تبصرہ کتاب "خدا اور محبت"  انتہائی دلچسپ ناول ہے.

ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﮑﺘﺎﺏ

ﺑﮩﺮ ﮐﯿﻒ ﻣﻄﺎﻟﻌﮯ ﮐﮯ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﻌﻨﯽ ﯾﮧ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﺩﻭﯾﺎﺩﻭﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎﺍﯾﺴﺎﺑﺎﮨﻤﯽ ﺗﻌﺎﻣﻞ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﺎﺋﺐ ﭼﯿﺰﻭﺟﻮﺩﻣﯿﮞﺂﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﻏﺎﺋﺐ ﭼﯿﺰﻋﻠﻢ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺳﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮞ ﺂﺗﯽ…

نصب العین: ایک امانت

نصب العین ایک امانت ہے۔ اس کو بچانا، اس کا تحفظ کرنا اور اس کی اہمیت کو لوگوں کے سامنے واضح کرنا کسی بھی دینی تحریک کے لیے نہایت اہم اور ضروری ہے۔

اصول فقہ

جو مواد اس وقت اردوزبان میں موجود ہے وہ عربی زبان سے ترجمہ کیا گیا ہے اور ان تراجم کی زبان بھی مشکل ثقیل اور گنجلک ہے۔ طالب علم اور اساتذہ اصول فقہ کے اتھاہ…