کلام اقبال اور قومیت

یہ اقبال ہی کا کمال ہے کہ اس کی آنکھوں کو فرنگی نیشنلزم کی چمک دمک چوندھیا نہ سکی۔  بھلا خاک ِمدینہ و نجف جس کی آنکھ کاسرمہ ہواس کو جلوئہ دانشِ فرنگ کیوں کر…