ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
مصنف

سحر محمود6 مضامین 0 تبصرے
نام: فضل الرحمن
قلمی نام: سحر محمود
پیدائش (تاریخ و مقام): 26/08/1989 ، ابھراؤں ، کپل وستو، نیپال
تعلیم: مکتب : مدرسہ مصباح العلوم، منخوریا شمالی۔
حفظ: معہد عثمان بن عفان، ذاکر نگر، دہلی۔(2006)
عالمیت و فضیلت: جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی۔(14-2013)
بی- اے اردو (پرائیویٹ): جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی (2018)
مصروفیات: مارکیٹنگ مینیجر
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
بعض رسائل و جرائد میں مضامین و مقالات شائع ہو چکے ہیں۔
شعری مجموعہ : بنام “جہان آرزو” (2016) میں منظر عام پر آچکا ہے۔
پسندیدہ قلم کار:
نثر نگاروں میں: ابن صفی ، مشتاق احمد یوسفی، سعادت حسن منٹو،ابو الکلام آزاد وغیرہ۔
شعرا میں : میر، غالب،علامہ اقبال،شکیل بدایونی، ساحر لدھیانوی، مجروح سلطانپوری،ناصر کاظمی، محسن نقوی، عباس تابش وغیرہ
پسندیدہ کتابیں: زاد المعاد ( ابن قیم) غبارِ خاطر( ابو الکلام آزاد) جب زندگی شروع ہوگی ( ابو یحی- ان کی تمام تصنیفات) ۔
رہائش: تاہاچل، کٹھمنڈو ، نیپال
رابطہ: 9811576091-977+
[email protected]