براؤزنگ زمرہ

طنزو مزاح

مودی جی کے اچھے دن

بھائی ایسا ہے۔ جبر و استحصال کے لیے کسی غیر کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ اپنے بھی یہ کام خوب اچھی طرح  کرسکتے ہیں۔

گؤ ماتا کے بول بچن

میں سبدھ کمار کے پریوار والوں سے بات کروں گا۔ اس کی ماتا جی۔ بیوی سے  اور بچوں سے۔  کلن نے گاڑی کا رخ بلند شہر کے سیانہ گاوں کی جانب موڑ دیا۔

جھوٹ کی مشین گن

مودی جی بھی تو طلسماتی آدمی ہیں اور اپنی بوتل میں امیت شاہ کا جن رکھتے ہیں جنہیں وقتِ ضرورت باہر نکال لیا جاتا ہے۔

ترشول  کی نوک پر عدالت عظمیٰ

ڈاکٹر سلیم خان للن   یادو نے کلن شرما سے پوچھا یار میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر یہ وی ایچ پی والے کیا چاہتے ہیں؟ کلن بولا رام کا مندر بنانا چاہتے ہیں…

رافیل کے آگے سب فیل

یار للن یہ تو کمال ہوگیا  لیکن یہ اسی لیے ہوسکا کہ یہ  ہندوستان ہے سعودی عرب ہوتا تو جمال خشفجی کی طرح بے دردی سے قتل کر دیا جاتا۔

شاباش بیٹا شاباش!

آخر مرتے مرتے مجھے یہ سب  سننا پڑھے گا۔ آخر کیا ھوگا میرے پیارے دیش کا۔ اتنی سڑان اور گندگی ھو گی یہاں۔۔میں تو سن رہا تھا، صاف صفائی کا دور آرہا ھے۔ نہیں …

جاگے، موہن پیارے جاگے

لیکن ایک ایسے وقت میں جبکہ راہل ہر روز مودی جی کو  نشانہ بنا رہے ہیں  بھاگوت جی کا اعتراف کہ  سنگھ کے بانی کانگریس میں شامل ہوئے تھے۔ جنگ آزادی میں حصہ لیا…

کل یگ کا چانکیہ

کہیں اگلے انتخاب میں سنگھ کے سویم سیوک  مودی جی کو کمزور کرنے کے لیے بی جے پی کی جڑ نہ کھودنے لگ جائیں۔

مغل سرائے سے دین دیال تک

اگر بی جے پی والے اپنے عیش کے لیے سات ستارہ دفتر بناسکتے ہیں تو اپنے گرو کی یادگار کیوں نہیں بناپاتے۔ دوسروں کے مال پر کیوں رال ٹپکاتے ہیں۔ میں تو کہتا ہوں…

جمہوریت سے ہجومیت تک

ہجومی تشدد کے واقعات گواہ ہیں کہ پولس نے بھیڑ کے تشدد  کا شکار ہونے والوں کے خلاف ہی اسلحہ  استعمال کیا  ہے۔بھاگلپور میں بھی انہوں نے یہی کیا۔ وہ خود بھیڑ کا…

مان گئے استاد، تونسی گریٹ ہو

للن کو اس سوال کی توقع نہیں تھی۔ وہ  حیرت کے گہرے تالاب میں اچانک  سے ڈھکیل دیا گیااور بمشکل تمام  نکل کر باہرآکر  بولا ہمیں ! ہمیں تفریح ملتی ہے۔ مزہ آتا…

للن، کلن اور سناتن

بھائی ایسا ہے کہ ان کے اچھے دن ڈر  کی وجہ سے آئے تھے۔ عدلیہ اور انتظامیہ کی مدد سے اسے پروان چڑھایا جارہا تھا لیکن اب یہ پکڑ کمزور پڑ گئی ہے

اچھے دن جانے والے ہیں؟

نہیں بھائی ایسی بات نہیں۔ لوگ کہتے ہیں آرایس ایس بڑی طاقتور تنظیم ہے۔ اس کا مرکزی دفتر ناگپورمیں ہے۔ مہاراشٹر اوردہلی میں اس کی حکومت ہے اس کے باوجود…

چار باغ کے دو متوالے

مسلمانوں کے لیے چونکہ دو نوں پر سواری کاموقع ہے  اس لیے دونوں پچکارتے ہیں لیکن اگر یہ ساتھ ہوگئے تو براہمن  کہیں کے نہیں رہیں گے۔

نیرو مودی اور نیرو سیزر

جی ہاں  کہا جاتا ہے کہ  اپنا سونے کا محل بنانے کے لئے اس نےروم کے بیشتر علاقوں کو نذر آتش کروا دیا تھا ۔ یہ  خوفناک آگ ۵ دن تک بھڑکتی رہی ۱۴اضلاع میں سے ۴…

 مرچیں کھائیے، لگائیے نہیں!

لہذا تمام شوہروں سے گذارش ہے کہ وہ اپنی بیویوں کا خاص خیال رکھیں اور مرچیں نہ لگائیں۔ کیونکہ مرچیں بغیر کسی موسم کے سردی گرمی دنوں میں با آسانی لگائی جا سکتی…

پرنب مکھرجی اور اڈوانی جی

اندرا گاندھی کے بعد پرنب دا کو امید تھی کہ کم ازکم انہیں انتخاب تک کارگذار وزیراعظم ہی بنادیا جائے گا لیکن کانگریس نے راجیوگاندھی کو آشیرواد دے دیا۔ اس کے…

محبت کیسی ہو؟

محبت جیسے مقدس رشتے کو پامال نہ کریں اور اس کے تقدس کو قائم رکھیں۔ میرا مقصد یہاں مَردوں کی جانب سے کی جانے والی گھٹیا حرکتوں کا تمسخر اُڑانا نہیں تھا، بلکہ…

للن اور کلن کی جیل یاترا

اناو سے سیتاپور تک کا سفر للن سنگھ کے لیے مصیبت بن گیا۔ اس گرمی میں اگر رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کا حکم نہیں ہوتا تو وہ کبھی یہ رخت سفر نہیں باندھتا لیکن…

گنے سے دھنائی

للن  کمارشرما اور کلن سنگھ ٹکیت اپنے گنے کے کھیت میں بیٹھ کر حقہ پھونک رہے تھے  کہ وہاں چھٹن بجرنگی پہنچ گیا۔ للن نے کہا آو بھائی بھلے پدھارو اور کیتلی سے…

موت، زندگی اور ایک کہانی کا خلاصہ

وزیر نے سوال کے جواب کیلئے دانشوروں سے رابطے کے، پورے ملک کا دورہ کیا لیکن کسی کے پاس جواب نہیں تھا تھک ہار کر صحرا کی طرف نکلا، دیکھا تو ویرانے میں ایک فقیر…

17 ستمبر: یومِ تکریم ِزوجہ

بیگم بگڑ گئیں۔  آپ نے میرے پکوان کو بدمزہ کہا  میں اسے برداشت نہیں کرسکتی۔  یہ بنت حوا کی توہین ہے۔  میں اس ظلم کے خلاف احتجاج کروں گی  اور روتے ہوئے باورچی…

پاسنگ مارکس

اماں حضور کی ناقابلِ تبدیل رائے میں ان کی تینوں صاحبزادیوں کے شوہر انتہائی کنجوس، بدزبان اور ڈھیٹ قسم کے افراد ۔تقدیر کا مسئلہ۔ چنانچہ ہر سہ سلیقہ شعار…

چچا غالب اور دورِ نو

شیما نظیرتصور کیجئے کہ صدیوں پہلے گذرے چچا غالب اچانک زندہ جاوید ہوکر آدھمکتے ہین وہ بھی حیدرآباد دکن میں اب ان بیچاروں کا کیا حال ہوگا ملاحظہ ہو:-…

واٹس ایپ گروپ و تبصرے

ازرق سماوی اگر آپ واٹس ایپ چلاتے ہیں تو کچھ گروپ باز لوگوں نے آپ کو آپ کی اجازت کے بغیر ہی مختلف گروپوں سے جوڑ دیا ہو گا۔  بسا اوقات تو گروپ بندی کرنے والے…

آفیسرز آن سپیشل ڈیوٹی

کیبل ٹی وی کے اینکرز اُبھرتی یااُبھارتی ہوئی بھارتی اداکاراؤں کو تو اپنی اور کیمروں کی آنکھ سے مناسب کوریج دیتے دیکھے سُنے گئے ہیں۔ ماضی کے دبنگ افسر اور فی…