تو بہ کے آنسو!

اُس کی آنکھیں بہت خو بصورت برائون چمکدار اُس کے جسم اور ریشمی زلفوں کو چھونے والی ہوا خو شبوئوں سے لبریز ہو کر جہاں جہاں جا تی وہاں وہاں خوشبوئوں کے ڈیرے…