یوگی کا مرجھاتا کمل!

یوگی کی پاکھنڈی یاترا کے بعد سرکاری افسران فوجی کے گھر پہنچے اے سی اتارا، قالین لپیٹا صوفہ اٹھا یا اور نکل گئے۔ اس رویہ کو دیکھ کر پریم ساگر کے اہل خانہ…