ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
مصنف
محمد عبداللہ جاوید26 مضامین 0 تبصرے
مضمون نگار انگریزی و اردو کے معروف قلم کار ہیں۔ تعلیم کے اعتبار سے موصوف ڈبل ماسٹرز ہیں: اول نیوکلیئر اینڈ انرجی فزکس میں اور دوم سوشیالیوجی میں۔ علاوہ ازیں عربی، مطالعات ِاسلامی اور تقابل ِادیان پر بھی آپ وسیع و عمیق مطالعہ رکھتے ہیں۔ آپ کے خاص موضوعات اسلامی افکار، تعلیم، سائنس، عمرانیات، سماجی علوم ،شخصیت کا ارتقا، وسائل انسانی کی تنظیم اور حالات حاضرہ ہیں۔ موصوف ان دنوں مختلف سماجی فورمز پر فعال کردار ادا کررہے ہیں۔
علاوہ ازیں آپ اپنے ایک نجی تحقیقی ادارہ - اے جے اکیڈمی فار ریسرچ اینڈ ڈیلوپمنٹ - کے تحت اساتذہ اور طلبہ کی تربیت اور ان میں سائنسی و تحقیقی رجحان پیدا کرنے کیلئے مصروف عمل ہیں۔
قرآن و حدیث اور سیرت رسول ص پر آپ کی چھ کتابیں شائع ہوئیں ہیں۔ان کے علاوہ تربیت وتنظیم، دعوت ، تعلیم ، شخصیات اور مختلف سماجی مسائل پر کئی کتا بچے اور مضامین بزبان اردو و انگریزی ملکی وبین الاقوامی اداروں سے شائع ہوئے ہیں۔