میرا کیا ہے، تم سوچو نا…

تبسم فاطمہ میراکیا ہے… میں کیوں سوچوں…؟ آگے رستہ بند پڑا ہے یا کوئی منزل بھی ہے چاروں طرف پرشورسمندر یا کوئی ساحل بھی ہے چلتے چلتے پائوں میں چھالے…